ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آخر کار دہلی جیت گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-21
in کھیل
A A
دہلی نے وارنر اور پاول کی شاندار اننگز کی بدولت حیدرآباد کو شکست دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی// دہلی کیپٹلس نے آئی پی ایل 2023 کے سیزن میں گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کے بعد کپتان ڈیوڈ وارنر (57) کی شاندار نصف سنچری کی بدولت جمعرات کے روز کولکاتہ نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) کو چار وکٹ سے شکست دے کر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنی پہلی جیت درج کی۔
بارش سے متاثرہ میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کے کے آر کی پوری ٹیم 127 رن کے اسکور پر آؤٹ ہوگئی۔ دہلی نے یہ ہدف 19.2 اوور میں حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل میں اپنا کھاتہ کھول لیا۔
دہلی کے بلے بازوں نے اپنی مایوس کن کارکردگی سے اس میچ کو اور بھی سنسنی خیز بنا دیا۔ وارنر کے علاوہ کوئی دوسرا بلے باز نمایاں شراکت نہ کر سکا جس کی وجہ سے ٹیم کو آخری اوور میں سات رنز درکار تھے۔ اکشر پٹیل (ناٹ آؤٹ 19) نے پہلی دو گیندوں میں چار رنز بنائے، جب کہ کلونت کھجرولیا نے دوسری گیند پر نو بال کر کے دہلی کا کام آسان کر دیا۔ اکشر نے آخر کار دوسری گیند پر دو رنز بنا کر دہلی کی پہلی جیت کو یقینی بنایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’’بابراعظم کے عالمی نمبر ون بیٹر بننے کا مکمل یقین تھا‘‘

Next Post

رشبھ پنت اسٹار اسپورٹس کے نئے ‘اعتماد کے سفیر’ ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت

رشبھ پنت اسٹار اسپورٹس کے نئے 'اعتماد کے سفیر' ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.