منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کم عمر لڑکیوں کی شادیوں میں جنوبی ایشیا پہلے نمبر پر ہے؛ یونیسیف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-21
in عالمی خبریں
A A
جموں کشمیر میں غیر شادی شدہ نوجوانوں کی شرح سب سے زیادہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نیویارک///
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں بچیوں کی کم عمری میں شادی کی شرح دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا میں کم عمر شادی شدہ لڑکیوں کی تعداد 29 کروڑ ہے جو کہ دنیا بھر کا 45 فیصد ہے۔
یونیسیف کے نمائندوں نے بنگلا دیش، بھارت اور نیپال میں والدین سے کم عمری میں لڑکیوں کی شادی کے بڑھتے ہوئے رجحان پر بات کی۔
کورونا وبا کے دوران بڑھتے ہوئے مالی دباؤ اور اسکولوں کی بندش نے والدین کو اپنی جوان بیٹیوں کی جلد شادی پر مجبور کیا۔
یونیسیف کی جنوبی ایشیا کی ڈائریکٹر نوالا سکنر نے اس صورت حال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کم عمری میں شادی سے لڑکیوں کی صحت اور تندرستی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔بوالا سکندر کا مزید کہنا تھا کہ بدقسمتی سے کم عمری میں شادی سے لڑکیوں کی تعلیم کا سلسلہ رک جاتا ہے جسے ایک نسل کو پروان چڑھانا ہوتا ہے۔
یہ پتہ چلا کہ بہت سے والدین نے شادی کو ان بیٹیوں کے لیے بہترین آپشن کے طور پر دیکھا جن کے پاس COVID لاک ڈاؤن کے دوران تعلیم حاصل کرنے کے محدود اختیارات تھے۔
خیال رہے کہ لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر جنوبی ایشیائی ممالک افغانستان اور پاکستان میں 16 (سوئے سندھ کے)، بھارت، سری لنکا اور بنگلا دیش میں 18 اور نیپال میں 20 سال ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دنیا کو عالمی چیلنجوں سے بچانے کا راستہ بدھ کے راستے پر ہی ملے گا: مودی

Next Post

سعودی عرب کے دورے کی تاریخ طے نہیں ہوئی، اسرائیلی وزیر خارجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

سعودی عرب کے دورے کی تاریخ طے نہیں ہوئی، اسرائیلی وزیر خارجہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.