ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مینڈھر: فوجی گاڑی میں آگ لگنے سے 5 فوجی ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-20
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مینڈھر: فوجی گاڑی میں آگ لگنے سے 5 فوجی ہلاک

Army

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں/۲۰اپریل
جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے بھاٹہ دڑیاں جنگلی علاقے میں جمعرات کے روز فوجی گاڑی سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود پانچ فوجی جھلس جانے سے جاں بحق ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کی سہ پہر کو پونچھ کے بھاٹہ دڑیاں جنگلی علاقے میں معمول کی پیٹرولنگ کے دوران ایک فوجی گاڑی سے اچانک آگ نمودار ہوئی ۔معلوم ہوا ہے کہ دوسری گاڑی میں موجود فوجی اہلکاروں نے آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی تاہم تب تک بہت دیر ہو چکی تھی ۔

آگ کی اس واردات میں پہلے چار فوجی اہلکار ہلاک اور بعد ازاں ہسپتال میں ایک اور فوجی زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا اور اس طرح سے اس واقعے میں ابتک پانچ اہلکار از جان ہوئے ہیں۔
اس حادثے میں مزید کئی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
دریں اثنا دفاعی ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بدھ کی سہ پہر کو پونچھ کے بمبھر گلی علاقے میں فوجی گاڑی سے اچانک آگ نمودار ہوئی ۔انہوں نے کہاکہ آگ کی اس واردات میں پانچ اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔
ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔فوج کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں آگ کی وجوہات کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہا گیا ہے ۔
ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں فوجی گاڑی سے آگ نمودار ہوئی تاہم دفاعی ترجمان نے اس ضمن میں کچھ بھی کہنے سے انکار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر:عید کی آمد آمد مگر بارشوں کی وجہ سے بازاروں میں گہماگہمی مفقود

Next Post

ایس سی او اجلاس:پاکستان کے وزیر خارجہ بھارت آئیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ایس سی او اجلاس:پاکستان کے وزیر خارجہ بھارت آئیں گے

ایس سی او اجلاس:پاکستان کے وزیر خارجہ بھارت آئیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.