ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راہل نے اڈانی کے تعلق سے وزیراعظم مودی پر پھر کی تنقید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-20
in تازہ تریں
A A
پاک چین کو ایک ہونے سے روکنے کی پالیسی پر کام کرنے کی ضرورت تھی:راہل

Rahul Gandhi

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۲۰اپریل

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لیے بغیر ایک بار پھر حملہ کیا اور کہا کہ انہوں نے آسمان سے لے کر زمین اور سمندر تک سب کچھ اڈانی کے حوالے کر دیا ہے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

گاندھی نے کہا کہ مودی حکومت نے ملک کے ہوائی اڈے ، بندرگاہیں، پاور سیکٹر، کوئلہ، سڑکیں، کانیں، سب کچھ اڈانی گروپ کے حوالے کر دیا ہے ۔

کانگریسی لیڈر نے جمعرات کو ٹویٹ کیا “ ہوائی اڈہ سیٹھ کا، بندرگاہ سیٹھ کی، بجلی سیٹھ کی، کوئلہ سیٹھ کا، سڑکیں سیٹھ کی، کانیں سیٹھ کی، زمین سیٹھ کی، آسمان سیٹھ کا، سیٹھ کس کا؟ سیٹھ ‘صاحب’ کا۔

اس کے ساتھ انہوں نے ہندوستان کا ایک نقشہ بھی پوسٹ کیا ہے جس کے پس منظر میں مسٹر مودی اور اڈانی ہاتھ جوڑ کر کھڑے ہیں اور اڈانی گروپ کا کاروبار ملک میں کہاں کہاں ہے ، اسے نقشے میں دکھایا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوڈان کے ہسپتالوں میں زخمیوں کی زندگیاں بچانے کیلئے مدد کی اپیلیں

Next Post

کشمیر: گلمرگ میں تازہ برف باری میدانی علاقوں میں بارشیں، مزید برف و باراں کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر: گلمرگ میں تازہ برف باری میدانی علاقوں میں بارشیں، مزید برف و باراں کی پیش گوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.