اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دیگرعرب ممالک کی طرح سعودیہ کیساتھ بھی تعلقات بحال کرنا چاہتے ہیں؛ اسرائیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-19
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

تل ابیب//
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی ’عرب اسرائیل تنازع‘ کے خاتمے کے لیے بڑی پیشرفت ثابت ہوسکتی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے یروشلم میں امریکی ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کے ساتھ ملاقات میں سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی سینیٹر سے مزید کہا کہ اگر سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے معاہدہ طے پاجاتا ہے تو یہ مشرق وسطیٰ اور دنیا دونوں کے لیے یادگار اور تاریخی نتائج کا حامل ہو سکتا ہے۔
نیتن یاہو نے تعلقات کی بحالی کی خواہش کا اظہار اس وقت کیا ہے جب چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب نے 2016 سے معطل سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ کیا ہے۔
خیال رہے کہ اسرائیل کے 2020 سے امریکی ثالثی میں متحدہ عرب امارات سمیت کئی عرب ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال ہوگئے تاہم سعودی عرب نے تعلقات کی بحالی کو فلسطین کے دو ریاستی حل سے مشروط کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قطر میں عید الفطر پر11 چھٹیاں مل گئیں

Next Post

سوپور: گاڑی کی ٹکر‘شہری ہلاک‘ ڈرائیور گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

سوپور: گاڑی کی ٹکر‘شہری ہلاک‘ ڈرائیور گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.