جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مہاراشٹر میں 11 لوگوں کی موت کی ذمہ داری حکومت کو لینی چاہئے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-18
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// کانگریس نے مہاراشٹر میں ایک سرکاری پروگرام میں 11 لوگوں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر ارادی قتل قرار دیا اور کہا کہ حکومت کو اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اس سلسلے میں عوام کے سوالوں کا جواب دیناچاہیے ۔
کانگریس کے ترجمان کنہیا کمار نے پیر کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ واقعہ ایک سرکاری پروگرام میں پیش آیا، اس لیے بغیر کسی عذر اور بہانے بازی کے حکومت کو اس واقعے کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے اور اس سے متعلق سوالوں کا جواب دینا چاہیے ۔
انہوں نے سوال کیا، ‘‘جب لیڈر کے لیے ٹینٹ، کولر، اے سی لگ سکتا ہے توعوام کے لیے کیوں نہیں لگائے جا سکتے ۔ کیا آپ کو شدید گرمی کا اندازہ نہیں تھا؟ کہا جاتا ہے کہ ڈیجیٹل انڈیا میں ہر کوئی اپنے موبائل پر موسم چیک کر لیتا ہے ، تو کیا وزیر جی کا موبائل کام نہیں کر رہا تھا؟ کیا انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ملک میں اپریل، مئی، جون میں جب گرمی پڑتی ہے تو لوچلتی ہے اور گرم ہوا چلنے سے لوگوں کی صحت خراب ہوتی ہے ۔ اگر گنجائش سے زیادہ لوگ ایک جگہ جمع ہوں گے تو قدرتی طور پر پریشانی ہوگی۔
مسٹر کمار نے کہا، ‘‘سوال یہ ہے کہ لوگوں کی بنیادی سہولتوں کا خیال کیوں نہیں رکھا گیا، پانی کا انتظام کیوں نہیں کیا گیا، ان کے لیے سایہ کا انتظام کیوں نہیں کیا گیا کیونکہ حکومت کی توجہ فوٹو کھینچنے پر رہتی ہے ۔ ملک میں جمہوریت ہے کہ نہیں ہے ، اگر ملک میں جمہوریت ہے ، ایک منتخب حکومت کوئی سرکاری پروگرام کر رہی ہے اور اگر وہاں لوگوں کوبلایا گیا ہے اور اس میں کوئی حادثہ ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری حکومت کو لینی پڑے گی۔ مہاراشٹرا کانگریس نے سوال اٹھایا ہے کہ یہ غیرارادی قتل کا معاملہ ہے ۔ حکومت کو اس کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمو نے قومی پنچایت ایوارڈ پیش کیا

Next Post

ہندوستان کی G-20 کی ترجیحات کثیرجہتی پر مرکوز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
وزیر اعظم نے جی۲۰کا لوگو جاری کیا

ہندوستان کی G-20 کی ترجیحات کثیرجہتی پر مرکوز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.