منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یوٹیوب چینل بنانے سے متعلق سوچ رہا ہوں‘وسیم اکرم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-14
in کھیل
A A
سابق سری لنکن کپتان نے وسیم اکرم مشکل ترین بولر قرار دیدیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

لاہور// سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اپنا یوٹیوب چینل بنانے سے متعلق بال سوئنگ کرتے ہوئے مداحوں کے کورٹ میں پھینک دی ۔وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے۔اس ویڈیو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ آج سوشل میڈیا سے کچھ عرصہ وقفہ لینے کے بعد یہ ویڈیو بنا رہے ہیں۔
وسیم اکرم نے اس ویڈیو میں اپنے مداحوں کو بابرکت ماہ، رمضان زکو دینے کی ترغیب دی ۔
ویڈیو کے آخر میں وسیم اکرم کا پوچھنا تھا کہ کیا انہیں بھی اپنا یوٹیوب چینل بنا لینا چاہیے۔وسیم اکرم نے کہا کہ وہ سوچ رہے ہیں کہ اپنا یوٹیوب چینل بنا لیں، انہیں ان کے بہت سارے دوست بھی کہہ رہے ہیں مگر وہ اپنے مداحوں کی رائے لینا چاہتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ آج کل انٹرنیٹ صارفین زیادہ سے زیادہ 2سے ڈھائی منٹ کی ویڈیو دیکھنا پسند کرتے ہیں۔وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ان کا یوٹیوب چینل لائف اسٹائل پر ہوگا، ان کی ویڈیوز میں زیادہ سے زیادہ ان کا لائف اسٹائل، روز مرہ کی روٹین اور ورزش سے متعلق معلومات ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب میں آئی پی ایل سے بھی بڑی لیگ کرانے پر غور

Next Post

عالمی کرکٹ میں اگلی دہائی شبھمن کی ہوگی: ہیڈن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
شبھمن گل نے ون ڈے رینکنگ میں 45 درجے کی چھلانگ لگائی، رینکنگ میں ٹیم انڈیا کو بھی فائدہ

عالمی کرکٹ میں اگلی دہائی شبھمن کی ہوگی: ہیڈن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.