ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایک اور اعزاز بابر اعظم کا منتظر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-14
in کھیل
A A
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں۴ ہزار رنز مکمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور//
پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج ایک اور سنگ میل عبور کرنے جارہےہیں۔
وہ آج ٹی ٹوئنٹی میچز کی سنچری مکمل کریں گے، وہ آج قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ٹاس کریں گے تو 100 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا اعزاز پانے والے تیسرے پاکستانی بن جائیں گے۔
ان سے پہلے شعیب ملک 123 اور محمد حفیظ 119 ٹی ٹوئنٹی میچ میں ملک کی نمائندگی کرچکےہیں۔
دائیں ہاتھ کے منفرد انداز کے بیٹر اب تک ننانوے میچز میں تین ہزار تین سو پچپن رنز بناچکے ہیں۔ جس میں دو زبردست سنچریاں بھی شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری:آسمانی بجلی گرنے سے 2 از جان، ایک زخمی ‘45 مویشی ہلاک

Next Post

لکھنؤ کو اس کے گھر میں ہرانا پنجاب کے لیے آسان نہیں ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
آپ کو ہمیشہ رن بنانا ہوتا ہے : شکھر دھون

لکھنؤ کو اس کے گھر میں ہرانا پنجاب کے لیے آسان نہیں ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.