ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شیش نا سے پنجہ ترنی تک بہت بڑی ٹنل تعمیر ہوگی:رویندر رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-12
in تازہ تریں
A A
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/ 12اپریل

جموںکشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی کے ریاستی صدر رویندر رینا نے بدھ کے روز کہاکہ موجودہ مرکزی سرکار یونین ٹریٹری کے لوگوں کو سبھی سہولیات میسر رکھنے کی خاطر کوشاں ہے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

رینانے کہاکہ مرکزی حکومت نے امر ناتھ یاترا کو آسانہ بنانے کی خاطر شیش ناگ سے پنجہ ترنی تک بہت بڑی ٹنل تعمیر کرنے اور بالہ تل سے امر ناتھ گھپا تک گنڈولہ بنانے کا فیصلہ لیا ہے ۔

ان باتوں کا اظہار رویندر رینا نے جموں میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

بی جے پی لیڈر نے کہاکہ جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع میں تعمیر وترقی کے کام شروع کئے گئے ہیں ۔جموں وکشمیر کے لوگوں کو سبھی سہولیات میسر رکھنے کی خاطر زمینی سطح پر کام کر رہی ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کے لئے خزانے کے دروازے کھول دئے ہیں اور جہاں بھی نظر دوڑائی جائے وہاں پر بڑے بڑے پروجیکٹوں پر کام چل رہا ہے ۔

مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری کے حالیہ دورہ جموں وکشمیر کو تاریخی قرار دیتے ہوئے رویندر رینا نے کہاکہ امر ناتھ یاتریوں کو سہولیات فراہم کرنے کی خاطر کھنہ بل سے پہلگام تک کی شاہراہ کو قومی شاہراہ کا درجہ دیا گیا ہے اوراس پر اب کروڑوں روپیہ صرف کئے جائیں گے ۔

رینا نے بتایا کہ چونکہ یاتری پر خطر راستے طے کرنے کے بعدہی پوترا گھپا تک پہنچ پاتے ہیں اس کے پیش نظر مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نے شیش ناگ سے پنجہ ترنی تک بہت بڑی ٹنل تعمیر کرنے کا فیصلہ لیا ۔انہوں نے بتایا کہ کھنہ بل سے ہوتے ہوئے پہلگام ، چندن وارڈی براست شیش ناگ تک ایک قومی شاہراہ بنائی جائے گی۔ان کے مطابق بالہ تل سے امر ناتھ گھپا تک گنڈولہ تعمیر کرنے کو بھی ہری جھنڈی دکھائی گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت جموں وکشمیر کی اور خصوصی توجہ دے رہی ہیں اور یہاں کے لوگوں کو سبھی سہولیا ت میسر رکھنے کی خاطر سرکار کوشاں ہے ۔

رویندر رینا نے کہاکہ یہ ایسے فیصلے جس سے جموں وکشمیر میں راہیں کھلیں گی اور اس سے جنت کو مزید خوبصورت بنانے کی راہ ہموار ہو گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھٹنڈہ ملٹری اسٹیشن پر فائرنگ، 4 فوجی ہلاک

Next Post

خاتون کی پراسرار موت کے خلاف کولگام میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

خاتون کی پراسرار موت کے خلاف کولگام میں احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.