جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دھون کی اننگز بہترین ٹی -20اننگز میں سے ایک: لارا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-11
in کھیل
A A
آپ کو ہمیشہ رن بنانا ہوتا ہے : شکھر دھون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

نئی دہلی//سن رائزرس حیدرآباد کے کوچ برائن لارا نے ان کی ٹیم کے خلاف پنجاب کنگز کے کپتان شکھر دھون کی اننگز کو اب تک کی بہترین ٹی 20 اننگز میں سے ایک قرار دیا۔
ٹاس ہارنے کے بعد بلے بازی کرتے ہوئے پنجاب نے 20 اوور میں 143/9 رنز بنائے۔ جب کہ پنجاب کے دیگر بلے باز بری طرح ناکام رہے، کپتان دھون نے اپنی ٹیم کے لیے اکیلے جدوجہد کی اور ٹیم کے لئے 66 گیندوں پر ناٹ آوٹ 99 رنز بنائے۔
لارا نے انڈین پریمیئر لیگ کے آفیشل براڈکاسٹرز کو بتایا، "مجھے شکھر دھون کی تعریف کرنی چاہئے ۔ میرے خیال میں، یہ اب تک کی ٹی 20 کرکٹ کی بہترین اننگز میں سے ایک تھی۔”
دھون کو کچھ دیر کے لیے سیم کرن کا ساتھ ملا لیکن وہ بھی 22 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ پنجاب کے 88 رن پر نو وکٹ گرنے کے بعد، دھون نے آخری پانچ اوور خود کھیلے اور ٹیم کو باعزت اسکور تک لے گئے۔لارا نے کہا کہ جس طرح انہوں نے اننگز کوآگے بڑھایا اور کھیل کو مکمل طور پر کنٹرول کیا وہ لاجواب تھا۔
لارا کے ہم وطن کرس گیل نے بھی ان سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ دھون سنچری کے مستحق تھے لیکن بدقسمتی سے صرف ایک رن سے محروم ہو گئے۔
گیل نے کہا، "شکھر نے اپنی ٹیم کے لیے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، لیکن جب آپ کی ٹیم مسلسل وکٹیں گنواتی ہے، تو محتاط انداز میں کھیلنے کے ساتھ ہی 99 رنز بنانا آسان نہیں ہوتا۔”
انہوں نے کہا، "میرے خیال میں وہ سنچری کے مستحق تھے۔ یہ آئی پی ایل میں بھی اب تک کی بہترین اننگز میں سے ایک ہے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم کو تینوں فارمیٹ کا کپتان برقرار رکھنے پر بحث ہو رہی ہے، نجم سیٹھی

Next Post

کیویز کی سیکیورٹی پر تنازع کھڑا ہونے سے پہلے ختم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا

کیویز کی سیکیورٹی پر تنازع کھڑا ہونے سے پہلے ختم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.