منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مرکزی وزیر قانون کی کار کو رام بن میں حادثہ‘کوئی نقصان نہیں :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-09
in اہم ترین
A A
’وزیر اعظم مودی کی قیادت میں کشمیر میں حالات معمول پر آگئے ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

رام بن//
مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو ہفتہ کو ایک سڑک حادثے میں بال بال بچ گئے جب ان کی کار رامبن ضلع میں ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔
اس حادثہ کا ایک ویڈیو وائرل بھی ہوا جب سکیورٹی اہلکاروں حادثہ کے بعد موصوف کی کار کے طرف دوڑ رہے تھے۔اس حادثے میں وزیر قانون کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔ اس کے ساتھ گاڑی میں سوار تمام افراد محفوظ بتائے جاتے ہیں،تاہم گاڑی کو کچھ نقصان پہنچا ہے۔
پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سری نگر جموں شاہراہ پر مرکزی وزیر قانون کی گاڑی کو معمولی حادثہ پیش آیا۔بیان میں کہا گیا ہے’’اس حادثے میں کسی کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور عزت مآب وزیر کو بحفاظت منزل مقصود تک پہنچایا گیا‘‘۔
تفصیلات کے مطابق وزیر قانون کرن رجیجو ہفتہ کو اپنی بلٹ پروف کار میں سرینگر جا رہے تھے، جب ان کی کار رامبن سے آگے بانہال کی طرف بڑھی تو ان کی کار کو ٹرک سے ٹکرا گئی۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ حادثہ کیسے ہوا، حالانکہ گاڑی کو نقصان پہنچنے کی خبر ہے۔
واضح رہے کہ وزیر قانون کرن رجیجو نے آج جموں یونیورسٹی میں ڈوگری زبان میں آئین ہند کا پہلا ایڈیشن کی رسم رونمائی انجام دی ہے۔
ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی جانب سے اڈانی کا معاملے کے سوال کے جواب میں کرن رجیجو نے کہا کہ ہنڈنبرگ،اڈانی معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا کیونکہ سپریم کورٹ نے پہلے ہی ایک کمیٹی بنائی ہے جو اس معاملے کی تحقیقات کرے گی۔
ر جیجونے کہا کہ کانگریس پارٹی اس معاملے میں جے پی سی کا مانگ کر کے راہل گاندھی کے سیاسی کیریئر کو چمکانے کی کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہنڈنبرگ،اڈانی معاملے میں جان بوجھ کر ایشو بنایا جا رہا ہے۔
اس سے پہلے وزیر نے ٹویٹ کیا ’’پورے سفر میں خوبصورت سڑک سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔‘‘ جب وہ قانونی خدمات کے کیمپ میں شرکت کے لیے جموں سے ادھم پور جا رہے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر مرمو نے لڑاکا طیارے سخوئی میں اڑان بھری

Next Post

جنوبی کشمیر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
پلوامہ میں ملی ٹنٹوں کے حملے میںپولیس اہلکار ہلاک‘سی آر پی ایف جوان مضروب

جنوبی کشمیر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.