ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت سچ چھپانے کے لئے غلط فیصلے کر رہی ہے :کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-09
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی//کانگریس نے کہا کہ مودی حکومت سچ سے ڈرتی ہے اور سچ سامنے نہ آئے اس لئے وہ حزب لیڈروں اور میڈیاکی آواز دبانا چاہتی ہے اور اس کے لئے من مانے طریقے سے آئی ٹی قانون میں ترمیم کرکے اس نے نوٹس بھی جاری کر دیا ہے ۔
کانگریس ترجمان سپریہ شرینیت نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈ کواٹر میں پریس کانفرنس میں کہاحکومت سچ کو دبانا چاہتی ہے اور اس کے خلاف جو بھی خبریں سوشل میڈیا پر آئے فیک نیوز قرار دے کر اسے ہٹانے کے لئے بغیر با ت کئے ترمیم کرکے اس بارے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دی گئی۔
انہوں نے کہا،[؟]اب حالات بدل گئے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ حزب اختلاف کی دباتے دباتے حکومت اب بولنے کی آزادی پر سینسر لگا رہی ہے ۔ اس کا منصوبہ سوشل میڈیا پر بھی فیک نیوز کے نام سے پابندی لگانے کا ہے اور اس لئے آئی ٹی قانون میں بغیر سچ کی بحث کئے ہی اس بار نوٹیفکیشن جاری کی گئی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ حکومت نے اس سلسلے میں بہت طریقے سے قدم اٹھائے ہیں۔ پہلے جنوری میں قانون لائی کہ فیک نیوز پر نظر رکھی جائے گی لیکن اب اس میں آگے اضافہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر جو بھی بات مرکزی حکومت کے خلاف آئے گی اسے فیک نیوز مانتے ہوئے اسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے ہٹا دیا جائے گا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ فیک نیوز ہے ،کیا نہیں ہے ، یہ حکومت کو طے کرنا ہے اور اس سے ہی اس نیوز کو سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے ہٹانا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آج سوال قومی سلامتی کابھی ہے ۔ نیشنل میڈیامیں کوئی خبر حکومت کی پالیسیوں کے خلاف نہیں آرہی ہے اور سوشل میڈیا صفائی سے ایک کے بعد ایک انکشاف کر رہی ہے اس لئے حکومت موقع پر اتر آئی ہے ۔
اس دوران کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھی حکومت پر سچ چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا،سچائی چھپاتے ہیں، اس لئے روز بھٹکتے ہیں۔سوال وہی ہے -اڈانی کی کمپنیوں میں 20,000کروڑ روپے بے نامی پیسے کس کے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امت شاہ اروناچل پردیش میں ‘وائبرینٹ ولیج’ پروگرام کا افتتاح کریں گے

Next Post

کسان میلے سے کسانوں کو نئی ٹیکنالوجی اپنانے کی ترغیب دیں گے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی

کسان میلے سے کسانوں کو نئی ٹیکنالوجی اپنانے کی ترغیب دیں گے : مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.