جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امت شاہ اروناچل پردیش میں ‘وائبرینٹ ولیج’ پروگرام کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-09
in قومی خبریں
A A
ہماری سرحدوں سے چھیڑنے کی قیمت چکانی پڑیگی:شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

نئی دہلی،//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پیر کے روز اروناچل پردیش کے دو روزہ دورے پر ہوں گے اور ضلع انجاو کے سرحدی گاؤں کیبیتو میں ‘وائبرینٹ ولیج پروگرام’ کا آغاز کریں گے ۔
حکومت نے 4800 کروڑ روپے کی مرکزی شراکت کے ساتھ ‘وائبرنٹ ولیج پروگرام’ (VVP) کو منظوری دی ہے جس میں 2500 کروڑ روپے خاص طور پر مالی سال 2022-23 سے 2025-26 کے دوران روڈ کنیکٹیویٹی کے لیے شامل ہیں۔ وی وی پی ایک اختراعی اسکیم ہے ، جس کے تحت جامع ترقی کے لیے اروناچل پردیش، سکم، اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ کی شمالی سرحد کے ساتھ 19 اضلاع کے 46 بلاکس میں 2967 گاؤں کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ پہلے مرحلے میں ترجیحی بنیاد پر 662 گاؤں کو شامل کیا گیا ہے ، جن میں اروناچل پردیش کے 455 گاؤں بھی شامل ہیں۔
وائبرنٹ ولیج پروگرام سے نشان زد سرحدی دیہاتوں کے لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی اور انہیں اپنے آبائی مقامات پر رہنے کی ترغیب دی جائے گی جس سے ان دیہاتوں سے نقل مکانی کو روکا جائے گا اور سرحد کی حفاظت کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آٹھ برسوں میں مدرا یوجنا میں 23.2 لاکھ کروڑ روپے کے 40.81 کروڑ قرضوں کی منظوری

Next Post

حکومت سچ چھپانے کے لئے غلط فیصلے کر رہی ہے :کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

2025-05-14
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

2025-05-14
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ہماری فوج ہندوستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے: ریکھا گپتا

2025-05-14
Amit shah
قومی خبریں

پڈوچیری میں جلد ہی تین نئے فوجداری قوانین نافذ کیے جانے چاہئیں: شاہ

2025-05-14
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

حکومت سچ چھپانے کے لئے غلط فیصلے کر رہی ہے :کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.