جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے چنئی-کوئمبٹور وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-09
in قومی خبریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

چنئی// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو یہاں ایم جی آر چنئی سنٹرل ریلوے اسٹیشن اور کوئمبٹور کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔
اس موقع پر تمل ناڈو کے گورنر آر این روی،وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن، وزیر ریلوے اشونی ویشنو، وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات ایل مروگن اور کئی دیگر عوامی نمائندے موجود تھے ۔ یہ تمل ناڈو میں شروع ہونے والی پہلی وندے بھارت ٹرین ہے ۔
مسٹر مودی نے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھانے سے پہلے اسٹیشن کے احاطے میں موجود طلبہ سے بات چیت کی۔ وہ طلباء ان کے استقبال کے لیے وہاں موجود تھے ۔ وزیراعظم نے اسٹیشن پر موجود عوام سے ہاتھ ملاکر ستقبال کیا۔
چنئی اور جنوبی ہندوستان کا مینچسٹر کہے جانے کوئمبٹور کے درمیان شروع ہونے والی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین دونوں شہروں کے درمیان کا فاصلہ پانچ گھنٹے اور 50 منٹ میں طے کرے گی، جو اس روٹ پر شتابدی ایکسپریس کے سفر کے وقت سے ایک سوا گھنٹے کم ہے ۔ مقامی طور پر تیار کردہ وندے بھارت ٹرین میں آٹھ ایئر کنڈیشنڈ ڈبے ہیں۔ یہ ٹرین بدھ کے علاوہ ہفتے میں چھ دن اس روٹ پر چلے گی۔
ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ ریلوے کے چنئی-کوئمبٹور سیکشن پر چلنے والی سب سے تیز ترین ٹرین ہوگی۔
وندے بھارت سیریز کی یہ 13ویں ٹرین شروع ہوئی ہے ۔ اس ٹرین کے چلنے سے چنئی-کوئمبٹور کے درمیان سفر کرنے والے مسافر تقریباً ایک گھنٹہ 15 منٹ کی بچت کر سکیں گے ۔ یہ ٹرین سیلم جنکشن، ایروڈ جنکشن اور تروپور پر رکے گی۔
قابل ذکر ہے کہ مسٹر مودی نے آج ہی سکندرآباد اور تروپتی کے درمیان چلنے والی تروپتی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو بھی ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔
اس سے پہلے وزیر اعظم نے آج دن میں تلنگانہ کے سکندرآباد سے آندھرا پردیش کے تروپتی کے لئے وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل کی نااہلی پر مودی کے خلاف کانگریس کی طرف سے کالے جھنڈے دکھانے کی کوشش

Next Post

آٹھ برسوں میں مدرا یوجنا میں 23.2 لاکھ کروڑ روپے کے 40.81 کروڑ قرضوں کی منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
جی20 وزیر خزانہ کی میٹنگ:کئی ترقی پذیر ممالک کی قرض کی صورتحال سنگین: سیتا رمن

آٹھ برسوں میں مدرا یوجنا میں 23.2 لاکھ کروڑ روپے کے 40.81 کروڑ قرضوں کی منظوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.