ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ممبئی کو گھر پر ہرانا مشکل: یوسف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-09
in کھیل
A A
ممبئی نے چنئی کو آئی پی ایل سے کیا باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ممبئی// ہندوستان کے سابق کرکٹر یوسف پٹھان نے وانکھیڑے اسٹیڈیم کو ممبئی انڈینس کا گڑھ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ بار کے آئی پی ایل چیمپئن کو گھر پر ہرانا انتہائی مشکل ہے۔
وانکھیڑے اسٹیڈیم میں سنیچر کی شام ممبئی کا مقابلہ چار بار کی چیمپئن چنئی سپر کنگز سے ہونا ہے اور یوسف نے مقابلہ جیتنے کے لیے میزبانوں کی حمایت کی ہے۔
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے آفیشل براڈکاسٹر اسٹار اسپورٹس سے بات کرتے ہوئے یوسف نے کہا کہ ‘ممبئی میں شائقین ہمیشہ یہ چاہیں گے کہ مہندر سنگھ دھونی ان کی پرفارمنس سے ان کا دل بہلائیں لیکن ان کی خواہش ہوگی کہ ممبئی انڈینز میچ جیتے۔’ آپ جانتے ہیں کہ ممبئی انڈینز کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر ہرانا مشکل ہے۔ وانکھیڑے اسٹیڈیم میں چنئی اور ممبئی کے درمیان اب تک 10 میچ ہوچکے ہیں اور ممبئی سات بار جیت چکا ہے۔ نمبروں کے لحاظ سے ممبئی یقینی طور پر دو پوائنٹس حاصل کرنے جا رہا ہے۔”
دریں اثنا، ہندوستان کے سابق کرکٹر محمد کیف نے ممبئی انڈینز کو خبردار کیا کہ وہ چنئی کو ہلکے میں نہ لیں۔
کیف نے کہاکہ "ممبئی ہمیشہ گھر پر مضبوط نظر آتی ہے لیکن چنئی کو کسی بھی گراؤنڈ پر ہرانا مشکل ہے۔ ایسی صورت حال میں ممبئی انڈینز کو اس سیزن کے اپنے پہلے دو پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے وانکھیڑے پر سخت محنت کرنا ہوگی۔”
گجرات ٹائٹنز، لکھنؤ سپر جائنٹس اور چنئی کی مثال دیتے ہوئے ہندوستان کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے کہا کہ ممبئی اپنے ہوم گراؤنڈ پر پہلا میچ ضرور جیتے گا۔
عرفان نے کہاکہ "ممبئی اور چنئی کے درمیان فاتح کا انتخاب کرنا مشکل ہے، لیکن چونکہ ممبئی انڈینز گھر پر کھیل رہی ہے، اس لیے ان کے پاس یہ میچ جیتنے کے بہتر امکانات ہیں۔”

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم میرا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ سکتے ہیں : محمد یوسف

Next Post

دورہ آسٹریلیا سے قبل قومی کیمپ کے لیے 33 کھلاڑیوں کا انتخاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

دورہ آسٹریلیا سے قبل قومی کیمپ کے لیے 33 کھلاڑیوں کا انتخاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.