منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ناٹو یوکرین کے لیے کثیر سالہ امدادی پروگرام پر غور کر رہا ہے: اسٹولٹن برگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-05
in عالمی خبریں
A A
نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کو دھمکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کیف///
شمالی اٹلانٹک معاہدہ تنظیم (ناٹو) کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے کہا کہ اتحاد، یوکرین کے لیے کثیر سالہ امدادی پروگرام پر بات چیت کرے گا۔
مسٹر اسٹولٹن برگ نے کہا کہ یہ پروگرام 4-5 اپریل کو ناٹو کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے ایجنڈے میں ہوگا۔
مسٹر اسٹولٹن برگ نے برسلز (بیلجیئم) میں ایک نیوز کانفرنس سے کہا ’’مجھے امید ہے کہ وزراء یوکرین کے لیے ایک کثیر سالہ پروگرام کے فروغ پر کام شروع کرنے پر رضامند ہوں گے۔‘‘انہوں نے مزید کہا کہ روس کے ساتھ تنازعہ میں یوکرین کو مدد فراہم کرنے کے علاوہ یہ پروگرام یوکرین اور نیٹو کے درمیان تعلقات کے فروغ کے طویل مدتی تناظر کے لیے اہم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی میٹنگ میں ناٹو ممالک کے وزرائے خارجہ یوکرین کی مسلح افواج کی حمایت کو مضبوط بنانے اور ناٹو کے معیارات کے لئے ان کی منتقلی کو یقینی بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
یوکرین-ناٹو کمیشن کی میٹنگ 4 اپریل کو ناٹو وزرائے خارجہ کے سربراہی اجلاس کے فریم ورک کے اندر ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت بھی متاثر ہوئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایرانی صدر سعودی عرب کا کریں گے دورہ

Next Post

نیدرلینڈز میں مسافر ٹرین کو حادثہ، ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ریپڈ ریل منصوبہ: میرٹھ سے اب ’دہلی دور نہیں!‘ ، 60 منٹ میں پہنچیں گے راجدھانی

نیدرلینڈز میں مسافر ٹرین کو حادثہ، ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.