منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اڈانی معاملے میں مہیلا کانگریس، یوتھ کانگریس، این ایس یو آئی نے کھلا محاذ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-04
in قومی خبریں
A A
اڈانی کی فنڈز حاصل کرنے کی صلاحیت ایک یا دو سال میں کم ہو سکتی ہے ، لیکن ابھی قرض کی ادائیگی کا کوئی دباؤ نہیں: موڈیز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// کانگریس کی مختلف تنظیموں نے پیر کو یہاں احتجاج کیا اور حکومت پر الزام لگایا کہ وہ اڈانی معاملے میں پارٹی لیڈر راہل گاندھی کے ذریعہ اٹھائے گئے سوالات پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے اور اس سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی سے سوالات پوچھے اور پوسٹ کارڈ مہم کی شروعات کی۔
مہیلا کانگریس کی صدر نیتا ڈیسوزا کی قیادت میں تنظیم کے کارکنوں نے جنتر منتر پر جمہوریت بچانے کے لیے ایک ریلی نکالی جس میں مہیلا کانگریس کارکنوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے مسٹر گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کرکے ان کی آواز کو دبانے کے لیے سام، دام، ڈنڈ، بھید کے تمام طریقے اپنائے ۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر گاندھی عوام کی آواز بن کر ابھرے ہیں، اسی لئے بی جے پی ان سے خوفزدہ ہے ۔
انہوں نے کہا [؟]مسٹر گاندھی نے مودی اور اڈانی کے تعلقات کے تعلق سے جو سوالات اٹھائے ہیں وہ اب پورے ملک کے ہمارے اور آپ کے سوالات بن گئے ہیں۔ اگر مسٹر گاندھی کو جیل میں ڈالا جاتا ہے تو ہم سب جیل بھرنے کے لیے تیار ہیں۔
یوتھ کانگریس نے بھی اس معاملے پر آج ملک بھر میں ‘جواب دو پوسٹ کارڈ’ مہم شروع کی۔ تنظیم کے صدر سرینواس بی وی نے اس موقع پر کہا کہ یوتھ کانگریس نے اڈانی گھپلے کے خلاف ‘جواب دو پوسٹ کارڈ’ مہم شروع کی ہے ۔ تنظیم کے کارکنان اس مہم کو ملک کے ہر شہر اور گاؤں تک لے جائیں گے ۔ مسٹر گاندھی مسلسل مرکزی حکومت اور مسٹر مودی سے اڈانی گھپلے پر سوالوں کے جواب مانگ رہے ہیں، لیکن حکومت اس پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے اور ڈرانے کا کام کر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت کو پروموشن، پرائیویٹ سیکٹر میں ریزرویشن لاگو کرنے کے لیے قانون بنانا چاہیے : اٹھاولے

Next Post

سسودیا کی عدالتی حراست میں 17 اپریل تک توسیع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا

سسودیا کی عدالتی حراست میں 17 اپریل تک توسیع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.