بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تقریر کے دوران بائیڈن کے کوٹ پر پرندے کی گندگی آگِری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-14
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

واشنگٹن/۱۳؍اپریل
امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریر کے دوران پرندے نے اپنی گندگی سے اُن کے کپڑے خراب کردیے۔گزشتہ روز امریکی صدر جو بائیڈن کو اس وقت ایک ناپسندیدہ حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب ان کے سوٹ کو ایک پرندے نے اپنی گندگی سے خراب کردیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے مطابق، جو بائیڈن گیس کی قیمتوں میں کٹوتی کے منصوبوں کی نقاب کشائی کر رہے تھے کہ جب ایک سفید مادہ ان کے کوٹ پر گِرا۔
بعدازاں وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے واضح کیا کہ یہ درحقیقت پرندے کی گندگی نہیں تھی تاہم، ٹوئٹر کے صارفین نے پھر بھی اس کلپ کو پرندے کی گندگی گرنے کا کہہ کر مذاق کے لیے استعمال کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیویارک فائرنگ واقعہ، پولیس کا مشتبہ شخص کی گرفتاری میں مدد پر انعام کا اعلان

Next Post

لاک ڈاؤن میں پارٹیاں کرنے پربرطانوی وزیراعظم کوجرمانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
لاک ڈاؤن میں پارٹیاں کرنے پربرطانوی وزیراعظم کوجرمانہ

لاک ڈاؤن میں پارٹیاں کرنے پربرطانوی وزیراعظم کوجرمانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.