جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بنگلورو کا درختوں اور جھیلوں سے گہرا تعلق : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-02
in قومی خبریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

بنگلورو// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز فنکار سبھاشنی چندرمانی کے بنگلورو کے بھرپور پودوں کی تفصیل والے ٹویٹس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس شہر کا درختوں، جھیلوں اور فطرت سے گہرا تعلق ہے ۔
فطرت سے محبت کرنے والی، باغبان اور آرٹسٹ سبھاشنی چندرمانی نے اپنی ٹویٹ میں بنگلورو میں درختوں کے متنوع ذخیرے کی تفصیل دی۔
مسٹر مودی نے تھریڈ پر اپنے جواب میں دوسرے شہروں کے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ وہ ‘اپنے قصبوں اور شہروں کے ایسے پہلوؤں کو ظاہر کریں’۔ وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا، "بنگلور کا درختوں، جھیلوں اور فطرت سے بہت گہرا تعلق ہے ۔”
آرٹسٹ سبھاشنی نے 19 نکاتی ٹویٹ میں بنگلورو کے بارے میں وضاحت کی، ان درختوں کا ذکر کیا جو سال بھر سبز اور پھلدار رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے جب شہر کی منصوبہ بندی کی جاتی تھی تو درختوں کا انتخاب اس طرح کیا جاتا تھا کہ جب ایک درخت کھلنا بند ہو جائے تو دوسرا درخت اس کی جگہ لے لیتا ہے ۔ محترمہ سبھاشینی نے کہا، "بنگلور کا موسم پھولوں کی سمفنی ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارش سے متاثرہ میچ میں پنجاب نے کے کے آر کو شکست دی

Next Post

سپونگ میرین جمیر بنے ناگالینڈ ریاستی کانگریس کے نئے صدر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’مغربی بنگال میں یکساں سول کوڈ نافذ کریں گے‘
قومی خبریں

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

2026-06-05
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
قومی خبریں

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

2026-06-05
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈبلیو ایف آئی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کے ریمارکس کو ہٹانے سے کیا انکار

2026-06-05
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

تعلیم کے شعبے میں پنجاب بنا ملک میں نمبر ون : کیجریوال

2026-06-05
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

سپونگ میرین جمیر بنے ناگالینڈ ریاستی کانگریس کے نئے صدر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.