جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکایوکرین میں روس کے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق نہیں کرسکتا:پینٹاگون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-14
in عالمی خبریں
A A
امریکایوکرین میں روس کے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق نہیں کرسکتا:پینٹاگون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

واشنگٹن//
امریکا کے ایک سینیردفاعی عہدہ دار نے کہا ہے کہ پینٹاگون یوکرین میں روسی افواج کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی فی الوقت تصدیق نہیں کرسکتا۔
یوکرین کے شہرماریوپول میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی اطلاعات کے بارے میں پوچھے جانے پر عہدہ دار نے کہا کہ ہم اس پر غور کر رہے ہیں لیکن فی الوقت ہم ان اطلاعات کی تصدیق کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
انھوں نے کہا:’’سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ ہم وہاں موجود نہیں اور ہم نہیں جانتے کہ کچھ استعمال کیا گیا تھا یا نہیں۔یہ مشکل چیزیں ہیں جب آپ زیادہ قریب نہ ہوں‘‘۔
امریکی عہدہ دار نے اندازہ لگایا کہ روس کے پاس اب یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے جمع ہونے والی جنگی طاقت 80 فی صدسے زیادہ ہےاور روسی افواج اب منجمد جھیلوں یا تالابوں کا استعمال کرنے کے بجائے موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہموار پکی سڑکوں پر رہنے پرمجبورہیں۔
اس امریکی عہدہ دارکاکہنا تھا کہ جہاں تک ڈونبس کے قریب قریبا آٹھ میل لمبے روسی قافلے کا تعلق ہے تو یہ ازیوم سے قریباً 40 میل شمال میں ہے۔وہ (روسی فوجی) جنوب کی طرف بڑھ رہے ہیں لیکن کیا اب وہ ازیوم جا رہے ہیں،میں اس بارے میں کچھ نہیں جانتا‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی-20 میں کوئی بوجھ اٹھا کر آگے نہیں بڑھ سکتا: بمراہ

Next Post

نیویارک فائرنگ واقعہ، پولیس کا مشتبہ شخص کی گرفتاری میں مدد پر انعام کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
نیویارک فائرنگ واقعہ، پولیس کا مشتبہ شخص کی گرفتاری میں مدد پر انعام کا اعلان

نیویارک فائرنگ واقعہ، پولیس کا مشتبہ شخص کی گرفتاری میں مدد پر انعام کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.