ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۴جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-01
in اہم ترین
A A
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

جموں//
جموں کشمیر حکومت نے جمعہ کو انتظامیہ کے مفاد میں چار جے کے اے ایس افسران کے تبادلے کا حکم دیا ہے۔
ایک سرکاری حکم نامے کے مطابق، انشومالی شرما، جے کے اے ایس، جنرل منیجر، جے کے میڈیکل سپلائیز کارپوریشن، جموں کا تبادلہ کر کے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، ریاسی کے طور پر ایک دستیاب اسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔
عرفان بہادر، جے کے اے ایس، سکریٹری، لیک کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی (ایل سی ایم اے)، سرینگر، کو دستیاب اسامی پر اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، کپواڑہ تعینات کیا گیا ہے۔
افروزہ بانو، جے کے اے ایس، سب رجسٹرار، گاندربل کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، بڈگام تعینات کیا گیا ہے ۔
محمد الطاف بھٹ، جے کے اے ایس، تحصیلدار، کنگن، کا تبادلہ کرکے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، گاندربل تعینات کیا گیا ہے۔ آرڈر میں مزید کہا گیا ’’وہ اگلے احکامات تک سب رجسٹرار، گاندربل کے عہدے کا اضافی چارج بھی سنبھالے رہیں گے۔‘‘
واضح رہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کے روز انتظامیہ کی مفاد کیلئے۲۰؍افسران کے تبدلے اور تقرریاں کا حکم دیا ہے۔
اس حوالے سے جموں و کشمیر کے عمومی انتظامیہ محکمہ نے ایک آڈرجاری کیا گیا ،جس میں جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو کے۲۰؍افسران کا ردوبدل کیا گیا تھا۔ جن افسران کا تبادلہ کیا گیا ان میں نریش کمار،ساجد یحییٰ نقاش، شبیر احمد رینا ،ڈاکٹر ظہور احمد ماگرے سمیت ۲۰؍افسران شامل تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’۱۹۴۷ کی تقسیم مصنوعی ‘: ہم سندھو اور سندھ پردیش‘ ‘کو بھول نہیں سکتے ہیں:موہن بھاگوت

Next Post

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.