ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس حکومت کی جمہوریت مخالف پالیسیوں کے خلاف ‘مہا ستیہ گرہ’ کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-29
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی//کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت جمہوریت کو کچلنے کا کام کر رہی ہے لیکن کانگریس جمہوریت کو بچانے کے لیے لڑے گی، اس لیے پارٹی آئینی اقدار کے تحفظ کے لیے اگلے ایک ماہ تک بلاک، ریاستی اور قومی سطح پر ‘مہا ستیہ گرہ’ کرے گی جس میں حکومت کی جمہوریت مخالف پالیسیوں کو عوام تک پہنچانے کا کام کیا جائے گا۔
کانگریس کے جنرل سکریٹری (تنظیم) کے سی وینوگوپال اور میڈیا ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت آئینی اداروں، جمہوریت کا قتل اور ڈرانے دھمکانے کی پالیسی اپنا رہی ہے ۔ اس بارے میں سوال کیا جائے تو سوال کرنے والوں کو دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ اس حکومت کی اس آمریت کے خلاف پارٹی ایک ماہ تک ملک بھر میں مہا ستیہ گرہ منعقد کرے گی، جس میں جمہوریت کو کمزور کرنے والی حکومت کی پالیسیوں کو ہر گھر تک لے جانے کا کام کیا جائے گا۔
انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت نے پارلیمنٹ کے موجودہ اجلاس کو اڈانی کے نام وقف کر دیا۔ پارلیمنٹ کے اس اجلاس میں کوئی کام کاج نہیں ہوا۔ سورت کی عدالت اس وقت سرگرم ہوگئی جب اپوزیشن نے حکومت سے اڈانی کیس کے بارے میں سوالات پوچھے اور مطالبہ کیا کہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی-جے پی سی اس گھپلے کی تحقیقات کرے ۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جے پی سی کے مطالبے کو لے کر پریس کانفرنس کی تو 24 گھنٹے کے اندر سورت کی عدالت کا فیصلہ ان کے خلاف آگیا۔ مسٹر راہل گاندھی کو لوک سبھا کی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا گیا اور غلط فیصلے کی وجہ سے ان کی رکنیت ختم کر دی گئی۔
ترجمان نے کہا کہ انتقام کے جذبے سے کام لینے والی حکومت یہیں نہیں رکی اور انہیں بنگلہ خالی کرنے کو بھی کہا۔ لوک سبھا سکریٹریٹ نے انہیں اگلے دن بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دے دیا اور آج مسٹر گاندھی نے سکریٹریٹ کو اس نوٹس کا جواب دے دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ مسجد کے تنازعہ کی سماعت 21اپریل کو

Next Post

ہندوستان علاقائی سلامتی کے لیے افریقی ممالک کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا: راجناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

ہندوستان علاقائی سلامتی کے لیے افریقی ممالک کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا: راجناتھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.