بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

‘مودی ہٹاؤ، ملک بچاؤ’ کے پوسٹر پورے ملک میں لگائے جائیں گے : گوپال رائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-29
in قومی خبریں
A A
راجدھانی میں تعمیراتی مقامات پر اینٹی اسموگ گن لگانا لازمی: گوپال رائے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی کے دہلی ریاستی کنوینر گوپال رائے نے کہا کہ 30 مارچ کو ان کی پارٹی ملک بھر کی 11 زبانوں میں ‘مودی ہٹاو، دیش بچاؤ’ کے پوسٹر لگائے گی۔
مسٹر رائے نے منگل کو کہا کہ اپوزیشن کی آواز کو غیر آئینی طریقے سے دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، عام آدمی سے جڑے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اڈانی کے معاملے میں مرکز بھاگنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ ایسے میں نہ صرف اپوزیشن بلکہ ملک کے عوام کے ذہنوں میں بھی یہ سوال اٹھنا شروع ہو گیا ہے کہ اگر ایسے ہی حالات رہے تو ہندوستان خطرے کی طرف جا رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سی بی آئی اور ای ڈی آج پنجرے میں بند پرندوں کی مانند ہیں جن کا کام صرف اپوزیشن لیڈروں کو ان کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرکے جیل میں بند کرنے تک محدود ہے ۔ مرکزی حکومت ملک کے اندر عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی سازش کر رہی ہے ۔ ان حالات کو دیکھتے ہوئے 23 مارچ کو عام آدمی پارٹی نے پورے ملک میں ‘مودی ہٹاو، دیش بچاؤ’ کے نعرے کے ساتھ ایک نئی مہم شروع کی۔ اسی مہم کے اگلے مرحلے میں 30 مارچ کو ملک بھر میں 11 زبانوں میں ‘مودی ہٹاؤ اور دیش بچاؤ’ کے نعرے والے پوسٹر لگائے جائیں گے ۔ پوسٹرز ہندی، انگریزی، مراٹھی، پنجابی، ملیالم، اڑیہ، کنڑ، بنگالی، گجراتی، اردو اور تیلگو زبانوں میں جاری کیے گئے ۔
آپ کے دہلی کنوینر نے کہا کہ وزیر اعظم کو لگتا ہے کہ ملک میں کوئی آواز نہیں اٹھانی چاہیے ، اس لیے وہ اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پورے ملک میں جمہوری آواز کو دبانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ جس دن یہ پوسٹر جاری ہوا، ہماری پارٹی کے لوگوں کے خلاف سو سے زیادہ ایف آئی آر درج کرائی گئیں۔ اب آپ سو نہیں بلکہ ہزار ایف آئی آر کروا سکتے ہیں، لیکن اب مودی ہٹاؤ دیش بچاؤ کا نعرہ پورے ملک میں گونجے گا اور پھیلے گا۔ اب ملک مرکز کی آمریت کو برداشت نہیں کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل نے یہ پہلی بار پسماندہ طبقات کی نہیں کی توہین کی: اسمرتی

Next Post

سپریم کورٹ مسجد کے تنازعہ کی سماعت 21اپریل کو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ مسجد کے تنازعہ کی سماعت 21اپریل کو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.