ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سیتا رمن نے سرکاری بینکوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-26
in قومی خبریں
A A
جی20 وزیر خزانہ کی میٹنگ:کئی ترقی پذیر ممالک کی قرض کی صورتحال سنگین: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

نئی دہلی//وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے سرکاری بینکوں کے سربراہان کے ساتھ رسک مینجمنٹ، ڈپازٹس میں تنوع اور اثاثوں کی بنیاد پرتبادلہ خیال کرنے کے ساتھ ہی امریکہ اور یورپ میں بینکنگ سسٹم پر بننے والے دباؤ سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔
اس میٹنگ میں محترمہ سیتا رمن نے بینکوں کی مختلف پیرامیٹرز پر مالی حالت کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں ریاستی وزیر خزانہ بھاگوت کشن راؤ کراڈ، مالیاتی خدمات کے سکریٹری ڈاکٹر وویک جوشی اور سرکاری بینکوں کے ایم ڈیز اور سی ای اوز نے شرکت کی۔
اس دوران امریکہ کے سینکون ویلی بینک اور سگنیچر بینک آف یورپ کے دیوالیہ ہونے کے ساتھ ہی کریڈٹ سوئس کے بحران میں پھنسنے کی وجہ سے پیداہونے والی عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محترمہ سیتا رمن نے پبلک سیکٹر کے بینکوں سے پیدا ہونے والے اس فوری مالیاتی خطرے سے نمٹنے کے مختصر اور طویل مدتی طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
اس دوران وزیر خزانہ نے رسک پوائنٹس کی نشاندہی پر بھی زور دیا۔ اس موقع کو رسک مینجمنٹ اور کمیونیکیشن اسٹریٹجی کے طور پر استعمال کرنے کے لیے تفصیلی روڈ میپ تیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لیکویڈیٹی مینجمنٹ کو یقینی بنایا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھڑگے کے گڑھ میں میئر کے انتخاب میں جیتنا بی جے پی کی اقتدار میں واپسی کی علامت: مودی

Next Post

ہندوستان ٹی بی کے خاتمے میں دنیا کی قیاست کرنے کے لیے تیار : منڈاویہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

2026-10-17
قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
Next Post
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت

ہندوستان ٹی بی کے خاتمے میں دنیا کی قیاست کرنے کے لیے تیار : منڈاویہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.