ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سابق وزیر ، سابق ایم ایل ‘ ایس ایس بی اُمید واروں کی ایل جی سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-18
in اہم ترین
A A
سابق وزیر ، سابق ایم ایل ‘ ایس ایس بی اُمید واروں کی ایل جی سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
سابق وزیر اِنجینئر عبدالغنی کوہلی نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
سابق وزیر نے لیفٹیننٹ گورنر کو ضلع راجوری کے مختلف ترقیاتی مسائل بشمول سڑک رابطہ کاری سے آگاہ کیا۔اُنہوں نے ضلع پونچھ کی گوجر بکروال طبقے کے فلاحی اَمور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
سابق ایم ایل اے بلونت سنگھ منکوٹیا بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی ہوئے او رضلع اودھمپور کے دیگر مقامی ترقیاتی مسائل کے علاوہ ضلع اودھمپور میں کوآپریتیو کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔
اِس سے قبل ایک وفد کی قیادت میں صدر جموںوکشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ ( جے کے این پی ایف ) شیخ مظفر نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور ضلع اِننت ناگ کے عوامی مسائل او رمطالبات کو پیش کیا۔
بعد میں جے کے ایس ایس بی پی ایس آئی اُمیدواروں کے ایک وفد نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی او رحال ہی میں( دسمبر ۲۰۲۲) منعقدہونے والے پی ایس آئی اِمتحان کے اِنتخاب کے عمل کو تیز کرنے اور جے کے ایس ایس بی کے دیگر اِمتحانات کی بروقت تکمیل کا مطالبہ کیا۔
چیئرمین میونسپل کونسل گاندربل ایڈوکیٹ الطاف بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی ہوئے اور گاندربل علاقے کے مختلف ترقیاتی مسائل کو پیش کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ملاقات کرنے والے اَفراد اور وفد کے اَرکان سے اِستفساری گفتگو کرتے ہوئے ان کی جانب سے پیش کردہ حقیقی مسائل او رمطالبات کے مناسب ازالے کا یقین دِلایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج ۲۰۲۳: جموں کشمیر میں حج ٹرینروں سے درخواستیں طلب

Next Post

ایل اے سی کے ساتھ ساتھ صورتحال مستحکم ہے : جنرل پانڈے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
چین سرحدی تنازعات حل کرنے کو تیار نہیں:جنرل پانڈے

ایل اے سی کے ساتھ ساتھ صورتحال مستحکم ہے : جنرل پانڈے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.