ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رمضان میں حافظ قرآن اماموں کی خدمات حاصل

وقف بورڈ نے تعیناتیوں کیلئے اقدامات شروع کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-18
in اہم ترین
A A
زیارتگاہوں‘ آستانوں اور بقعہ جات میں زبردستی چندہ وصول کرنے پر پابندی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
ماہ صیام کے متبرک مہینے کے پیش نظر جموں و کشمیر وقف بورڈ کے زیر انتظام مساجد میں حافظ قرآن اماموں اور خطیبوں کی خصوصی تعیناتی عمل میں لانی کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
اس حوالے سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے لیے انچارج اوقاف سیکشن جموں و کشمیر وقف بورڈ نے ایک حکم نامے میں لکھا گیا ہے کہ جیسا کہ چیئرپرسن نے پہلے ہی ہدایت دی ہے کہ حافظ قرآن اماموں اور خطیبوں کی خصوصی تعیناتی کی جائے ، تاکہ عام لوگ اور عقیدت مند صیام کے آنے والے مہینے میں فیض یاب ہوسکیں اور انہیں بہتر و سکون قلب کے ساتھ عبادت گاہوں میں نماز ادا کرنے کا موقع فراہم ہوسکیں۔
جاری کردہ حکم نامے کے مطابق منتظمین سے تفصیلی تجویز حاصل کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔ منتظمین کو مطلع کیا گیا کہ وہ اس سلسلے میں تجویز پیش کرنے سے پہلے موجودہ اماموں و خطیبوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے بھی مشورہ کریں۔
واضح رہے اگلے ہفتے سے رمضان المبارک کا عظیم مہینہ سایہ فگن ہونے والا ہے اس بابرکت مہینے میں اہل اسلام روزہ رکھ کر اپنے گناہوں، خطاؤں کی بخش اور اللہ کی خشنودی حاصل کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ عبادت و ریاضت محو رہتے ہیں ا مساجد میں اس ماہ نمازیوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے اور مساجد کی رونقیں بڑھ جاتی ہے وہیں اس ماہ نماز تراویح کا خاص طور پر اہتمام کیا جاتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جہلم میں چھلا نگ لگانے والے شخص کو بچایا گیا

Next Post

سرینگر لہیہ شاہراہ فی الحال یکطرفہ طور پر چھوٹی مال بردار گاڑیوں کیلئے ہی کھلی رہے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سرینگر لہیہ شاہراہ فی الحال یکطرفہ طور پر چھوٹی مال بردار گاڑیوں کیلئے ہی کھلی رہے گی

سرینگر لہیہ شاہراہ فی الحال یکطرفہ طور پر چھوٹی مال بردار گاڑیوں کیلئے ہی کھلی رہے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.