جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے ہیلتھ ورکرز کی تعریف کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-17
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کو صحت مند رکھنے کی کوششوں کے لئے صحت کارکنوں کی تعریف کی ہے ۔
جمعرات کو یہاں جاری ایک ٹویٹ میں مسٹر مودی نے قومی حفاظتی ٹیکوں کے دن پر ایک صحت مند ہندوستان کی تعمیر کے عزم کا اعادہ کیا اور لوگوں کو ٹیکے لگانے میں ہندوستان کی تیز رفتاری کو بھی یاد کیا۔
صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویہ کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا، "ہمارے تمام ہیلتھ ورکرز کو ہندوستان کو صحت مند رکھنے کی کوششوں کے لیے مبارکباد۔ قومی ویکسینیشن ڈے پر ہم لوگوں کو ٹیکے لگانے میں ہندوستان کی تیز رفتاری کو بھی یاد کرتے ہیں اور ایک صحت مند ہندوستان کی تعمیر کے اپنے عزم کی تصدیق کرتے ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کو بدنام کرنا ‘ایک اتفاق نہیں تجربہ’: نقوی

Next Post

ٹی بی بیداری مہم کے لیے 75 ٹرک روانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پردھان کو فوری طور پر وزیر تعلیم کے عہدے سے ہٹائیں مودی: کانگریس

2026-06-02
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

صدرجمہوریہ کی منظوری ملنے کے ساتھ ہی سپریم کورٹ کو ملے پانچ نئے جج

2026-06-02
اردن کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف دفاعی نظام اور فوجی مصنوعات سے جنگ
قومی خبریں

پرگتی فوجی مشق مکمل، ہندوستان نے 12 دوست ممالک کو مقامی ہتھیار اور دفاعی نظام خریدنے کی پیشکش کی

2026-05-31
Next Post
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت

ٹی بی بیداری مہم کے لیے 75 ٹرک روانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.