جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دبئی میں طالبان حکومت کا قونصل خانہ کھل گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in عالمی خبریں
A A
امریکہ اور طالبان کی دوحہ میں ملاقات،منجمدافغان اثاثے جاری کرنے پر بات چیت متوقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

دبئی//
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں افغانستان کے قونصل خانے کو طالبان حکومت کے حوالے کردیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے طالبان حکومت کو دبئی میں قونصل خانہ کھولنے کی اجازت دیدی جس کے بعد اماراتِ اسلامیہ افغانستان نے عبدالرحمان فدا کو دبئی میں قائم مقام قونصلر تعینات کردیا۔
طالبان حکومت ’اماراتِ اسلامیہ افغانستان‘ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دبئی قونصل خانے کا کنٹرول حاصل کرنا طالبان حکومت کی بڑی سفارتی کامیابی ہے۔
طالبان حکومت کی جانب سے تعینات کیے گئے عبد الرحمان فدا بطور قونصلٹ جنرل کا چارج ڈی افیئر کا عہدہ موجودہ افغان قونصل جنرل مسعود احمد عزیزی سے لیکر 23 مارچ سے سنھالیں گے۔اس پیش رفت پر سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ متحدہ عرب امارات کا یہ اقدام مستقبل قریب میں خطے اور اس سے باہر کے مزید ممالک کے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی راہ ہموار کرے گا۔دبئی میں طالبان کے سفارتی نمائندے کی تقرری کے بعد متحدہ عرب امارات خطے بھی کئی دوسرے ممالک کے گروپ میں شامل ہو جائے گا جنہوں نے طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کیے بغیر افغانستان کے سفارتی مشن طالبان کے حوالے کیے ہیں۔خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات سے قبل ایران، چین، روس، ترکی اور پاکستان طالبان سفارت کاروں کو افغانستان کے سفارت خانے اور قونصلیٹ جنرلز کے نمائندے کے طور پر قبول کر چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیکس دہندگان قوم کی تعمیر میں حکومت کے شراکت دار : مرمو

Next Post

کشیدگی روکنے کے لیے ریاض اور تہران میں معاہدہ مثبت ہے: واشنگٹن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
یوکرین کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات افشا ہونے پر بائیڈن دل برداشتہ ہیں : وائٹ ہاؤس

کشیدگی روکنے کے لیے ریاض اور تہران میں معاہدہ مثبت ہے: واشنگٹن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.