ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ سنگل بنچ دوبارہ سماعت اور فیصلہ کرے‘

ایپ ٹک معاملے پر ڈویژن بنچ کی ہدایت /’فیصلہ ہونے تک عبوری ہدایات نافذ رہیں گی ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-11
in اہم ترین
A A
کشمیر کو ’مقبوضہ‘ کہنے کو آرٹیکل ۱۹(اے) کے تحت تحفظ حاصل نہیں:جموں کشمیر ہائی کورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموں کشمیر ہائی کورٹ کی ایک ڈویڑن بینچ نے سنگل بینچ سے جموں وکشمیر انتظامیہ کی طرف سے ممبئی نشین کمپنی ایپ ٹیک کے ذریعے نوکریوں کے امتحانات منعقد کرانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی تازہ عرضی کی شنوائی کرنے کو کہا ہے۔
سنگل بینچ نے پہلے معاہدہ منسوخ کردیا تھا لیکن ڈویڑن بینچ نے اس فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے عبوری ہدایات کو برقرار رکھا۔
ڈویڑن بینچ نے معاملے پر نئے سرے سے غور کرنے کیلئے عرضی کو دوبارہ عدالت میں بھیج دیاہے۔عدالت نے کہاکہ ہم اس مقدمے پر بحث کئے بغیر عرضیوں کو نمٹانے اور معاملے کا نئے سرے سے فیصلہ کرنے کیلئے رٹ پٹیشن کو عدالت میں واپس بھیجنا مناسب سمجھتے ہیں۔
ڈویڑن بینچ نے جواب دہندگان کو ہدایت دی ہے کہ وہ دو ہفتوں کے اندر اندر رٹ پٹیشن پر اعتراضات، جوابات داخل کریں۔
رجسٹری کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ پانچ اپریل کو سنگل جج کے سامنے عرضی کی فہرست بنائے۔سنگل جج سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ عرضی کا حتمی فیصلہ لے اور یہ کہ اس وقت تک عبوری ہدایت مورخہ نو دسمبر نافذ العمل رہے گی۔
بتادیں کہ نو دسمبر کو ڈویڑن بینچ نے عبوری ہدایات جاری کیں کہ سروسز سلیکشن بورڈ جونیئر انجینئر اور سب انسپکٹر کے بھرتی عمل کو جاری رکھے ، تاہم عدالت کی جانب سے مزید احکامات جاری ہونے تک نتائج کو ظاہر نہ کریں۔یہاں یہ امر قا بل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر میں پچھلے تین روز سے امیدواروں کا احتجاج لگاتار جاری ہے۔
امیدواروں کا مطالبہ ہے کہ ایپ ٹیک نامی کمپنی کا کنٹریکٹ ختم کیا جائے کیونکہ مذکورہ کمپنی بھرتی گھوٹالوں میں ملوث ہیں اور ملک کی مختلف ریاستوں میں اس کو بلیک لسٹ قرار دیا گیا ہے۔
سروسز سلیکشن بورڈ کے چیرمین نے جمعے کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ایس ایس آر بی مختلف اسامیوں کو پر کرنے کی خاطر شفاف طریقے سے امتحانات منعقد کرنے کی پابند ہے لہذا اس حوالے سے امیدواروں کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔انہوں نے بتایا کہ سروسز سلیکشن بورڈ نے امتحانات کو شفاف طریقے سے منعقد کرنے کی خاطر سبھی انتظامات مکمل کئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں موسم خوشگوار‘ شبانہ درجہ حرارت میں بھی بہتر

Next Post

بھرتی عمل : شفافیت اور میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا:ایس ایس آر بی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
بھرتی عمل : شفافیت اور میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا:ایس ایس آر بی

بھرتی عمل : شفافیت اور میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا:ایس ایس آر بی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.