ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تھک گیا اور قیادت کی صلاحیت کھودی تو استعفیٰ دے دوں گا، پوپ فرانسس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-11
in عالمی خبریں
A A
پوپ فرانسیس معذرت کیلئے کینیڈا پہنچ گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

روم//
مسیحی برادری کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ ’تھک گیا اور قیادت کی صلاحیت کھودی تو استعفیٰ دے دوں گا۔‘
اطالوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ جنگیں بنتی ہیں، پرانے ہتھیار بیچے اور نئے ٹیسٹ کیے جاتے ہیں، یوکرین تنازع کو صرف روس نہیں بلکہ دیگر ممالک نے بھی ہوا دی۔
انہوں نے کہا کہ 100 سال سے کم عرصے میں 3 عالمی جنگیں ہو چکی ہیں، یہ ٹکڑوں میں شروع ہوئیں اور اب کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ جنگیں دنیا بھر میں نہیں ہیں۔
پوپ فرانسس نے کہا کہ یوکرین جنگ کا میدان ہے جہاں سب لڑ رہے ہیں، یہ ہتھیاروں کی صنعت کو ذہن میں لاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک ماہر نے مجھے بتایا تھا کہ اگر ایک سال تک اسلحہ نہ بنایا جائے تو دنیا سے بھول کے مسائل ختم ہو جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ تھک گیا اور قیادت کی صلاحیت کھودی تو استعفیٰ دے دوں گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیمی کنڈکٹر سپلائی چین، اختراع کے میدان میں ہند-امریکہ شراکت داری کا معاہدہ

Next Post

آسکر ایوارڈز کی تقریب میں یوکرینی صدر کو تقریر کی اجازت دینے سے انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

آسکر ایوارڈز کی تقریب میں یوکرینی صدر کو تقریر کی اجازت دینے سے انکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.