بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راج ناتھ کی رہائش گاہ پر رنگا رنگ ہولی ملن تقریب کا انعقاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-08
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی رہائش گاہ پر بدھ کو ہولی ملن کی رنگا رنگ تقریبات دیکھنے میں آئیں، جس میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور امریکی کامرس سکریٹری جینا ریمونڈو ہولی کے رنگوں میں رنگے ہوئے اور جشن سے لطف اندوز ہوتے نظر آئے ۔
مسٹر سنگھ نے ٹوئٹر پر ہولی کی تقریبات کی تصاویر شیئر کیں، جس میں امریکی وزیر تجارت جینا ریمونڈو ان کے ساتھ ڈھول کی تھاپ پر تھرکتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ دیگر تصاویر میں محترمہ ریمونڈو کو مسٹر سنگھ کے خاندان کے افراد کی طرف سے مالا اور ٹیکہ لگاکران کا استقبال کرتے ہوئے اوران پر رنگ لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
وزیر دفاع نے ٹویٹ کیا، "میری سرکاری رہائش گاہ پر ہولی کے مبارک موقع پر امریکی وزیر تجارت محترمہ جینا ریمونڈو کی میزبانی کرنے پر کافی خوشی ہورہی ہے ۔”
ہولی ملن کی تقریب میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر کرتا پہنے اور گلے میں رنگین اسکارف ڈالے ہوئے ہیں اورانہیں امریکی کامرس سکریٹری کو سرخ اور سبز عبیر گلال لگاتے دیکھاجاسکتا ہے ۔
انہوں نے ٹویٹ کیا، "امریکی کامرس سکریٹری ریمونڈو کے ساتھ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جی کی رہائش گاہ پر ہولی منا رہے ہیں۔”
وزیر دفاع کی رہائش گاہ پر ہولی ملن کی تقریب میں موجود دیگر وزراء میں وزیر تجارت پیوش گوئل، وزیر قانون کرن رجیجو، [؟][؟]اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر اور وزیر مملکت برائے امور خارجہ میناکشی لیکھی شامل تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہر عورت کی کہانی، میری کہانی، خواتین کی ترقی میں میرا عقیدہ: مرمو

Next Post

گوگل نے خواتین کے عالمی دن پر ڈوڈل کے ذریعے خواتین کو اعزاز سے نوازا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
روس نے گوگل پر دوبارہ 144000 ڈالر کاجرمانہ لگایا

گوگل نے خواتین کے عالمی دن پر ڈوڈل کے ذریعے خواتین کو اعزاز سے نوازا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.