جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ کے ٹی آر ایف کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار

گرفتارشدگان سے اسلحہ گولہ بارود اور پوسٹر بر آمد ہو ئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-08
in اہم ترین
A A
بارہمولہ کے ٹی آر ایف کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار

SRINAGAR, MAR 7 (UNI):- A Joint team of police and security forces apprehended two militants of TRF along with some ammunition at Kunzar Baramulla in North Kashmir on Tuesday. UNI PHOTO-1U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کنزر علاقے میں لشکر طیبہ (ٹی آر ایف) سے وابستہ دو جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بارہمولہ پولیس اور سی آر پی ایف کی۱۷۶ویںبٹالین کی ایک مشترکہ ٹیم نے جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر کنزر کے مونچھ کھڈ گاؤں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران دو مشکوک افراد کو پکڑا گیا جن کی شناخت خورشید احمد خان ولد مشتاق احمد خان اور ریاض احمد خان ولد غلام محی الدین خان ساکنان زنڈپال کنزر کے بطور کی گئی۔
ان کا کہنا تھا’’پوچھ تاچھ کے دوران دونوں نے انکشاف کیا کہ وہ کالعدم تنظیم لشکر طیبہ (ٹی آر ایف) کے ساتھ اعانت کاروں کے بطور کام کر رہے ہیں اور دونوں کو گرفتار کیا گیا‘‘۔
بیان میں کہا گیا کہ گرفتار شدگان کی تحویل سے اے کے۴۷رائفل کے ۲میگزین، اے کے۴۷رائفل کی۱۵ گولیاں، اور کالعدم تنظیم لشکر طیبہ (ٹی آر ایف) کے۲۰خالی پوسٹر بر آمد کئے گئے ۔
بیان کے مطابق جنگجو اعانت کاروں نے یہ غیر قانونی اسلحہ کنزر اور ملحقہ علاقوں میں ملی ٹنٹ کارروائیاں انجام دینے کی غرض سے حاصل کیا تھا۔
بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کنزر میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ صحت کے ۳۵۰ نئے منصوبے شروع ہو نے والے ہیں‘

Next Post

’گزشتہ نو سالوں میں معیشت کی جڑیں مضبوط، ٹیکس دہندگان کا اعتماد بھی بڑھ گیا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

’گزشتہ نو سالوں میں معیشت کی جڑیں مضبوط، ٹیکس دہندگان کا اعتماد بھی بڑھ گیا ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.