ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

رام بن لینڈ سلائڈ: دو بچوں سمیت سات افراد کو بچایا گیا، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل: حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-07
in ٹاپ سٹوری
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۷مارچ

سرینگر جموں شاہراہ پر سیری رام بن کے نزدیک لینڈ سلائڈ کے نیچے دو گاڑیاں آئیں جس وجہ سے اُن میں سوار سات افراد پھنس کر رہ گئے تاہم کیو آر ٹی رام بن کے رضا کاروں کی جانب سے فوری ریسکیو آپریشن شروع کرنے کے باعث سات افراد کو زندہ بچایا گیا جنہیں بعد میں ہسپتال لے جایا گیا۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

اطلاعات کے مطابق سیر ی رام بن میں پیر کی سہ پہر کو پہاڑی سے بھاری برکم مٹی کے تودے گر آئے جس وجہ سے ایک نجی گاڑی اور جی سی بی اُس کی زد میں آئے ۔

معلوم ہوا ہے کہ پولیس اور کیو آر ٹی رام بن نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا جس دوران نجی گاڑی میں موجود دو بچوں سمیت سات افراد کو ملبے سے باہر نکال کر ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر سبھی کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے ۔تین سو کلومیٹر لمبی شاہراہ پر مٹی کے تودے گر آنے کے باعث شاہراہ کو دو طرفہ ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ۔

حکام نے بتایاکہ مٹی کو ہٹانے کا کام جنگی بنیادو ں پر شروع کیا گیا تاہم اس میں مزید کچھ وقت لگ سکتا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں اسمبلی چناو کا اعلان کسی بھی وقت متوقع:اشوک کول

Next Post

رام بن:مٹی کے تودے میں ۷ دب گئے ‘ ایک ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع

رام بن:مٹی کے تودے میں ۷ دب گئے ‘ ایک ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.