ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سستی طبی خدمات فراہم کرانا حکومت کی ترجیح ہے :مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-06
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۶مارچ

وزیر اعظم نریندر مودی نے عام لوگوں کو سستی طبی خدمات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن نہ صرف نئے اسپتالوں کو جنم دے رہا ہے بلکہ صحت کا ایک نیا اور مکمل ماحولیاتی نظام بھی تشکیل دے رہا ہے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

مودی نے صحت کے شعبے پر ایک پوسٹ بجٹ ویبینار "صحت اور طبی تحقیق” سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طبی علاج کو سستا بنانا حکومت کی اولین ترجیح رہی ہے ۔ آیوشمان بھارت اور جن اوشدھی اسکیموں نے غریب اور متوسط طبقے کے مریضوں کو ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی بچت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج فارما سیکٹر کا بازار 4 لاکھ کروڑ روپے کا ہے ۔ پرائیویٹ سیکٹر اور اکیڈمی کے درمیان مناسب تال میل کے ساتھ یہ 10 لاکھ کروڑ روپے کا ہو سکتا ہے ۔

مرکزی بجٹ 2023-24 میں اعلان کردہ اقدامات کو م¶ثر طریقے سے نافذ کرنے کے لیے منعقد کیے گئے 12 پوسٹ بجٹ ویبینارز کی سیریز میں یہ نویں ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ صحت کی دیکھ بھال کو کووڈ وبا سے پہلے اور بعد کے نظام کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وبا سے صحت پر عالمی توجہ مرکوز ہوئی نیز ہندوستان ایک قدم آگے بڑھا اورفلاح وبہبود پرتوجہ مرکوز کی۔

مودی نے کہا”ہم نے دنیا کے سامنے ایک وژن پیش کیاہے – ایک زمین ایک صحت۔ اس میں تمام مخلوقات – انسانوں، جانوروں یا پودوں کے لیے مکمل صحت کی دیکھ بھال شامل ہے “۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں گرواٹ درج

Next Post

پاکستان زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی غیر قانونی کالونی کو باقاعدہ بنایا جائے گا:منوج سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’ اِنتظامیہ یو ٹی کے ہر خطے کی جامع ‘مساوی اور متوازن ترقی کو یقینی بنانے کی پابند‘

پاکستان زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی غیر قانونی کالونی کو باقاعدہ بنایا جائے گا:منوج سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.