بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ہم کشمیری پنڈتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جاسکے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in اہم ترین
A A
’ہم کشمیری پنڈتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جاسکے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

سرینگر//
سی آر پی ایف (آپریشنز) کشمیر کے انسپکٹر جنرل ایم ایس بھاٹیہ کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز وادی بھر میں رہائش پذیر کشمیری پنڈتوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جا سکے ۔
بھاٹیہ نے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کیلئے سیکورٹی کا پختہ بندوبست کیا جا رہا ہے اور ہر حال میں ان کے تحفظ کو یقینی بنایا جا ئے گا۔
انسپکٹر جنرل نے ان باتوں کا اظہار جمعے کو جنوبی کشمیر کے بجبہاڑہ میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
بھاٹیہ نے کہا’’کشمیر میں جہاں بھی پنڈت لوگ رہائش پذیر ہیں ہم ان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ ان کو بھر پور سیکورٹی کور فراہم کرنے اور ان کی سیکورٹی کو مزید بڑھانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں‘‘۔ان کامزید کہنا تھا’’ وادی میں موجود پنڈتوں کی سیکورٹی کا روزانہ بنیادوں پر جائزہ لیا جاتا ہے ۔ کشمیری پنڈتوں کیلئے سیکورٹی کا پختہ بندوبست کیا جا رہا ہے اور ہر حال میں ان کے تحفظ کو یقینی بنایا جا ئے گا‘‘۔
کشمیر میں موجود جنگجوؤں کی تعداد کے بارے میں پوچھے جانے پر بھاٹیہ کہنا تھا’’جنگجوؤں کی تعداد بڑھتی اور گھٹتی رہتی ہے لہذا یہ کہنا مشکل ہے کہ ان کی صحیح تعداد کتنی ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’جنوبی کشمیر میں حال ہی میں دو جنگجو مارے گئے اور جنگجوؤں کے خلاف آپریشنز مربوط انداز میں جاری ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور میں پاکستان میں مقیم حزب کمانڈر کی جائیداد منسلک

Next Post

بھاجپا یونٹ سیاسی سرگرمیاں شروع کرے:امیت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ

بھاجپا یونٹ سیاسی سرگرمیاں شروع کرے:امیت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.