جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور میں پاکستان میں مقیم حزب کمانڈر کی جائیداد منسلک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in اہم ترین
A A
سوپور میں پاکستان میں مقیم حزب کمانڈر کی جائیداد منسلک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے جمعے کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں حزب المجاہدین کے کمانڈر باسط ریشی کی غیر منقولہ جائیداد کو منسلک کردیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے سوپور میں حزب المجاہدین کے کمانڈر ‘باسط ریشی جو اس وقت پاکستان میں قیام پذیر ہے ‘ کی غیر منقولہ جائیداد کو منسلک کر دیا۔
ذرائع نے کہا کہ این آئی اے نے پولیس کی مدد سے اس جائیداد پر اٹیچمنٹ نوٹس لگا دی۔
نوٹس بورڈ پر لکھا ہے’’عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ادی پورہ تحصیل زینہ گیر علاقے میں واقع باسط احمد ریشی، جس کو یو اے پی اے کے تحت ‘دہشت گرد’ قرار دیا گیا ہے ، کے زیر قبضہ۵ء۳مرلوں پر محیط غیر منقولہ جائیداد (زرعی اراضی) کو منسلک کیا جاتا ہے ‘‘۔
مرکزی وزارت امور داخلہ نے اکتوبر۲۰۲۲ میں یمبر زل واری شیوا ڈانگر پورہ سوپور سے تعلق رکھنے والے باسط احمد ریشی کو یو اے پی اے ایکٹ کے تحت ’دہشت گرد‘ قرار دیا تھا۔
وزارت امور داخلہ کا دعویٰ ہے کہ حزب المجاہدین کا رکن باسط ریشی جموں وکشمیر میں تخریبی کارروائیاں انجام دینے اور ٹارگیٹ ہلاکتوں کا منصوبہ بنانے میں ملوث ہے ۔
بتادیں کہ این آئی اے نے یہ کارروائی العمر کے کمانڈر مشتاق زرگر کا سری نگر میں مکان قرق کرنے کے ایک دن بعد انجام دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمتی کام کے پیش نظر سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند

Next Post

’ہم کشمیری پنڈتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جاسکے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
’ہم کشمیری پنڈتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جاسکے‘

’ہم کشمیری پنڈتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جاسکے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.