ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

این آئی اے نے سوپور میں حزب المجاہدین کے کمانڈر باسط ریشی کی جائیداد منسلک کر دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-03
in تازہ تریں
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/۳مارچ
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے جمعے کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں حزب المجاہدین کے کمانڈر باسط ریشی کی غیر منقولہ جائیداد کو منسلک کردیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے سوپور میں حزب المجاہدین کے کمانڈر باسط ریشی جو اس وقت پاکستان میں قیام پذیر ہے ، کی غیر منقولہ جائیداد کو منسلک کر دیا۔
ذرائع نے کہا کہ این آئی اے نے پولیس کی مدد سے اس جائیداد پر اٹیچمنٹ نوٹس لگا دی۔
نوٹس بورڈ پر لکھا ہے”عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ادی پورہ تحصیل زینہ گیر علاقے میں واقع باسط احمد ریشی، جس کو یو اے پی اے کے تحت ‘دہشت گرد’ قرار دیا گیا ہے ، کے زیر قبضہ 3.5 مرلوں پر محیط غیر منقولہ جائیداد (زرعی اراضی) کو منسلک کیا جاتا ہے “۔
مرکزی وزارت امور داخلہ نے اکتوبر2022 میں یمبر زل واری شیوا ڈانگر پورہ سوپور سے تعلق رکھنے والے باسط احمد ریشی کو یو اے پی اے ایکٹ کے تحت ‘دہشت گرد’ قرار دیا تھا۔
وزارت امور داخلہ کا دعویٰ ہے کہ حزب المجاہدین کا رکن باسط ریشی جموں وکشمیر میں تخریبی کارروائیاں انجام دینے اور ٹارگیٹ ہلاکتوں کا منصوبہ بنانے میں ملوث ہے ۔
بتادیں کہ این آئی اے نے یہ کارروائی العمر کے کمانڈر مشتاق زرگر کا سری نگر میں مکان قرق کرنے کے ایک دن بعد انجام دی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمتی کام کے پیش نظر سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند

Next Post

’ہم کشمیری پنڈتوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جاسکے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پلوامہ حملے کے بعد وادی میں حالات بہترہوئے ہیں:بھاٹیہ

’ہم کشمیری پنڈتوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جاسکے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.