ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین کیلئے سعودی امداد کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں: وائٹ ہاؤس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-01
in عالمی خبریں
A A
’ہم روس کے سیاحتی ٹور کا منصوبہ نہیں بنا رہے‘وائٹ ہاؤس کا ماسکو کی پابندیوں کا تمسخر

Washington

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

واشنگٹن//
امریکہ کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے آج پیر کو کہا ہے کہ امریکہ یوکرین کو 400 ملین ڈالر کی انسانی امداد فراہم کرنے کے سعودی عرب کے اعلان کا خیر مقدم کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوکرینی عوام کے لیے سعودی حمایت ایک اہم قدم ہے۔ وائٹ ہاؤس نے کہا سعودی عرب 8 دہائیوں سے امریکہ کا سٹریٹجک پارٹنر ہے۔متوازی طور پر وائٹ ہاؤس نے ’’ العربیہ اور الحدث ‘‘ پر واضح کیا کہ جاری تشدد ہمیں اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان امن کے لیے کام کرنے پر مجبور کرتا ہے۔
یمن کے معاملہ پر وائٹ ہاؤس نے وہاں جنگ بندی کی حمایت میں سعودی عرب کے کردار کی تعریف کی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق سعودی عرب خطے کے استحکام کی حمایت کے لیے بڑے اقدامات کر رہا ہے۔
خیال رہے سعودی وزیر خارجہ نے کل کیف کا دورہ کیا اور یوکرین کے صدر زیلنسکی، وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا اور متعدد حکام سے ملاقاتیں کی تھیں ۔ سعودی عرب نے یوکرین کو 410 ملین ڈالر کے دو امدادی پیکجوں کی فراہمی کا اعلان کیا تھا۔
کولیبا کے ساتھ ملاقات کے دوران یوکرین کے بحران میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ہر اس چیز کے لیے سعودی عرب کی حمایت پر زور دیا گیا جو کشیدگی میں کمی لائے اور شہریوں کے تحفظ میں کردار ادا کریں۔ سعودی وزیر خارجہ نے مذاکرات کے ذریعے سیاسی حل کے لیے تمام بین الاقوامی کوششوں اور بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کی حمایت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

Next Post

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں:او آئی سی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
او آئی سی اجلاس میں حریت کو دعوت‘دیلی کی تنقید

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں:او آئی سی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.