منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بجبہاڑہ میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ سے شہری زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-25
in اہم ترین
A A
کولگام میں سرپنچ ہلاک

Firing

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جنوبی ضلع اننت ناگ کے حسن پورہ بجبہاڑہ علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک شخص پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوا اور اْس کوعلاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ جمعے کی شام حسن پورہ بجبہاڑہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے مقامی شہری پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوا اور اْس کو طبی امداد کی خاطر سب ضلع ہسپتال بجبہاڑہ منتقل کیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ ابتدائی مرہم پٹی کے بعد زخمی شہری کو مزید علاج ومعالجہ کی خاطر سری نگر ریفرکیا گیا۔زخمی شہری کی پہچان آصف علی گنائی ولد علی محمد ساکن حسن پورہ کے بطور ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی کی ٹانگ میں گولی پیوست ہوئی ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمی نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
دریں اثنا پولیس نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں نے حسن پورہ بجبہاڑہ میں ایک عام شہری پر مسجد شریف کے نزدیک فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ زخمی شہری کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر اُس کی حالت مستحکم ہے۔ اُن کے مطابق پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کی ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’برائے نام ہاؤس ٹیکس پر شور و غوغا پیدا ہوا‘

Next Post

وادی میںمعراج العالم کی اختتامی تقریب پر روح پرور اجتماعات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
جمعتہ الوداع کے عظیم الشان اجتماعات

وادی میںمعراج العالم کی اختتامی تقریب پر روح پرور اجتماعات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.