ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حمل اور زچگی کے دوران ہر 2 منٹ میں ایک خاتون ہلاک ہورہی ہے، اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-25
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

جنیوا//
دنیا بھر میں ہر 2 منٹ میں ایک خاتون حمل یا زچگی کی پیچیدگیوں کے نتیجے میں ہلاک ہو جاتی ہے۔
یہ بات اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ 20 برس کے دوران حاملہ خواتین کی اموات کی شرح میں ایک تہائی کمی آئی ہے مگر اب بھی صورتحال بہت زیادہ اچھی نہیں۔
رپورٹ کے مطابق 2000 سے 2015 کے دوران ان ہلاکتوں کی شرح میں نمایاں کمی آئی مگر 2016 سے 2020 کے دوران یہ عمل تھم گیا بلکہ کچھ خطوں میں اموات کی شرح بڑھ گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2000 سے 2020 کے دوران حاملہ خواتین کی اموات کی شرح میں مجموعی طور پر 34.3فیصد کمی آئی۔
ابھی ہر ایک لاکھ بچوں کی پیدائش کے دوران اوسطاً 339 خواتین ہلاک ہو جاتی ہیں۔2020 میں ہر روز لگ بھگ 800 خواتین دوران حمل یا زچگی کے دوران ہلاک ہوئیں۔
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے کہا کہ یہ بات افسوسناک ہے اب بھی حمل دنیا بھر کی لاکھوں خواتین کے لیے ایک خوفناک تجربہ ثابت ہو رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ نئے اعدادوشمار سے ثابت ہوتا ہے کہ ہر خاتون کے لیے ناگزیر طبی سہولیات تک رسائی کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔
رپورٹ میں دریافت کیا گیا کہ 2016 سے 2020 کے دوران 8 میں سے صرف 2 خطوں میں حاملہ خواتین کی اموات کی شرح میں کمی آئی۔
ان خطوں میں سے ایک آسٹریلیا و نیوزی لینڈ اور دوسرا وسطی و جنوبی ایشیا ہے۔
اس کے برعکس یورپ اور شمالی امریکا میں حاملہ خواتین کی اموات کی شرح میں 17 فیصد اضافہ ہوا جبکہ لاطینی امریکا میں یہ شرح 15 فیصد بڑھ گئی۔
مجموعی طور پر دوران حمل اور زچگی کے دوران 70 فیصد اموات سب صحارن افریقا میں ہوئیں۔
زچگی کے دوران اموات کی بڑی وجوہات میں زیادہ مقدار میں خون بہنا، بلند فشار خون، حمل سے متعلقہ زخم، غیرمحفوظ اسقاط حمل سے جنم لینے والی پیچیدگیاں اور حمل کے نتیجے میں شدت اختیار کر جانے والی ایچ آئی وی/ایڈز اور ملیریا جیسی بیماریاں شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری میڈیا بریفنگ کے دوران بڑی غلطی کر بیٹھیں

Next Post

یوکرین پر حملہ؛ اقوام متحدہ میں روس کیخلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
عالمی خبریں

حزب اللہ کا ہتھیار چھوڑنے سے انکار

2025-07-04
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

2025-07-03
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

2025-07-03
Next Post
یوکرین میں بچوں کے ہسپتال پر بمباری، روس کی تردید

یوکرین پر حملہ؛ اقوام متحدہ میں روس کیخلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.