جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جی20 وزیر خزانہ کی میٹنگ:کئی ترقی پذیر ممالک کی قرض کی صورتحال سنگین: سیتا رمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-25
in قومی خبریں
A A
جی20 وزیر خزانہ کی میٹنگ:کئی ترقی پذیر ممالک کی قرض کی صورتحال سنگین: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

بنگلورو، 24 فروری (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جی -20 وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز (ایف ایم سی بی جی) کے اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کئی ترقی پذیر ممالک کے قرض کی خراب صورتحال کا معاملہ اٹھایا اور اس سے نمٹنے کے لیے جی-20 کے رکن ممالک سے ‘کثیر الجہتی رابطہ کاری’ پر خیالات طلب کیے ۔
محترمہ سیتا رمن نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک جیسے کثیر جہتی ترقیاتی بینکوں کو مضبوط بنانے کے لیے جی 20 کے اراکین کے خیالات بھی مانگے جس سے 21ویں صدی کے مشترکہ عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کیا جاسکے ساتھ ہی پائیدار ترقی کے اہداف اور غربت کے خاتمے پر بھی توجہ مرکوز رکھ سکیں۔
اس کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے ترکی میں تباہ کن زلزلے میں مارے گئے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ہندوستان کی سوچ ایک دھرتی، ایک خاندان اور ایک مستقبل کی ہے اور اسی کو ذہن میں رکھ کر کام کیا جا رہا ہے ۔ جی-20 ایف ایم سی جی بی اجلاس کے پہلے اجلاس میں بین الاقوامی مالیاتی ڈھانچہ، پائیدار مالیات اور بنیادی ڈھانچے پربات چیت کی گئی۔
وزارت خزانہ نے یہ معلومات ایک ٹویٹ کے ذریعے دی، جس میں کہا گیا ہے ، ‘‘وزیر خزانہ نے کئی حساس ممالک میں قرضوں کے حوالے سے بڑھتے ہوئے عدم استحکام کی صورتحال کا ذکر کیا اور کثیر جہتی تعاون پر جی-20 کے رکن ممالک سے رائے مانگی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی قرضوں کے اتار چڑھاؤ پر قابو پانا عالمی معیشت کے لیے ضروری ہوگا۔
اس کے بعد محترمہ سیتا رمن نے لنچ کے دوران مہمانوں سے بات چیت بھی کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیتا رمن نے فرانس اور جنوبی کوریا کے وزرائے خزانہ کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی

Next Post

جی۔20 وزرائے خزانہ کی میٹنگ: مودی نے یو پی آئی ادائیگی کے فوائد کی وضاحت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

جی۔20 وزرائے خزانہ کی میٹنگ: مودی نے یو پی آئی ادائیگی کے فوائد کی وضاحت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.