جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی مدھیہ پردیش اور مرکز میں دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی: شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-25
in قومی خبریں
A A
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

ستنا//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کسی کا نام لئے بغیر کانگریس لیڈروں پر حملہ کیا اور دعویٰ کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مدھیہ پردیش میں اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی۔ . انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ بی جے پی ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں 2024 میں ہونے والے عام انتخابات جیت کر دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی۔
مسٹر شاہ ریاست کے وندھیا علاقہ میں ستنا ضلع ہیڈکوارٹر میں سرکاری میڈیکل کالج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ اس موقع پر وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان، ریاستی بی جے پی صدر وشنودت شرما، ایم پی گنیش سنگھ، کئی ریاستی وزراء اور عوامی نمائندے موجود تھے ۔
کانگریس کے سینئر لیڈر اور ریاستی کانگریس صدر کمل ناتھ یا کسی دوسرے لیڈر کا نام لئے بغیر مسٹر شاہ نے کہا کہ ریاست میں حال ہی میں کانگریس کی حکومت کچھ خاص حالات کی وجہ سے بنی ہے ۔ لیکن انہوں نے عوام کے لیے کچھ نہیں کیا اور اب ایسے لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ ریاست میں کانگریس دوبارہ اقتدار میں آئے گی۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس کو جب بھی اقتدار ملتا ہے وہ عوام کے لئے کوئی کام نہیں کرتی ہے ۔ بی جے پی اقتدار میں رہتے ہوئے ترقیاتی کام کرتی ہے ۔
مسٹر شاہ نے کہا کہ بی جے پی اس سال مدھیہ پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات دو تہائی اکثریت سے جیتے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسی طرح 2024 میں ہونے والے عام انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی دو تہائی اکثریت کے ساتھ جیت درج کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اندور ٹیسٹ کھیلنے کے لیے گرین ’100 فیصد فٹُ

Next Post

سیتا رمن نے فرانس اور جنوبی کوریا کے وزرائے خزانہ کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’مغربی بنگال میں یکساں سول کوڈ نافذ کریں گے‘
قومی خبریں

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

2026-06-05
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
قومی خبریں

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

2026-06-05
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈبلیو ایف آئی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کے ریمارکس کو ہٹانے سے کیا انکار

2026-06-05
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

تعلیم کے شعبے میں پنجاب بنا ملک میں نمبر ون : کیجریوال

2026-06-05
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
Next Post
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن

سیتا رمن نے فرانس اور جنوبی کوریا کے وزرائے خزانہ کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.