منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پراپرٹی ٹیکس مودی حکومت نے نہیں لگایا:رینا

’ انتظامیہ کو فیصلے سے قبل عوام کو اعتماد میں لینا چاہئے تھا ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-24
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں/۲۳فروری
جموںکشمیر کے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)یونٹ کے صدر رویندر رینا نے واضح کیا کہ مودی حکومت نے پراپرٹی ٹیکس نہیں لگایا بلکہ جموں وکشمیر کی ایل جی سرکار نے اس طرح کا فیصلہ لیا ہے ۔
رینا نے بتایا کہ ایل جی انتظامیہ کو پراپرٹی ٹیکس لگانے سے قبل اس کو پبلک ڈومین میں رکھنا چاہئے تھا تاکہ اس پر عوام اپنا فیصلہ سناتے لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔
ان باتوں کا اظہار رینا نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ جموں اور سرینگر میں سمارٹ سٹی کا خواب بہت جلد شرمندہ تعبیر ہوگا۔
ریناکے مطابق مودی حکومت نے اُن علاقوں تک بجلی اور پانی کا بندوبست کیا جہاں پچھلے ستر سالوں سے لوگ پانی کی ایک ایک بوندھ کے لئے ترس رہے تھے ۔
پراپرٹی ٹیکس کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ مودی سرکار نے پراپرٹی ٹیکس نہیں لگایا بلکہ ایل جی انتظامیہ نے یہ فیصلہ لیا ہے ۔
رینا کے مطابق’’ میرا ماننا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس کے معاملے کو پبلک ڈومین میں لایاجانا چاہئے تھا تاکہ لوگ اس پر کھل کر اپنی رائے کا اظہارکرتے تب جا کر اس پر ایل جی سرکار کو فیصلہ لینا چاہئے تھا‘‘۔
بی جے پی کے یونٹ صدرنے کہاکہ ہم لوگوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں چونکہ ایل جی منوج سنہا اس وقت جموں وکشمیر سے باہر ہے لہذا جوں ہی وہ یہاں وارد ہونگے تو بھاجپا کا اعلیٰ سطحی وفد ان سے ملاقی ہو کر اس مسئلے پر بات کرے گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر اور پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

Next Post

پہلی تا۷ویں اور۹ویں جماعت کے امتحانات ۲۰ مارچ تک مکمل کرنے کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
برفباری:۳۰؍اور ۳۱ جنوری کے امتحانات ملتوی

پہلی تا۷ویں اور۹ویں جماعت کے امتحانات ۲۰ مارچ تک مکمل کرنے کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.