جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکیہ: زلزلے کے 17 روز بعد ملبے سے 8 بھیڑیں زندہ نکال لی گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-24
in عالمی خبریں
A A
شام میں 40 گھنٹے کی کارروائی کے بعد پورے خاندان کو بچا لیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

استنبول//
ترکیہ میں آئے خوفناک زلزلے کو 17 روز گزرنے کے باوجود ملبے تلے دبی 8 بھیڑوں کو معجزاتی طور پر زندہ نکال لیا گیا۔
ترک میڈیا پر بھیڑوں کو عمارت کے ملبے سے زندہ نکالنے کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ریسکیو اہلکار ملبہ توڑتے ہوئے بھیڑوں کو نکال رہے ہیں۔بغیر اناج اور بغیرپانی ملبے سے زندہ نکلنے والی بھیڑوں کی ویڈیو ترکیہ کے شہر ہاطے اور غازی انتیپ کی ہے جس میں ملبے سے نکلتے ہی کچھ بھیڑوں نے بھاگنا شروع کردیا۔
ویڈیو پر تبصرہ کرنے والے سوشل میڈیا صارفین اسے قدرت کا معجزہ قرار دے رہے ہیں جس میں ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے جب کہ کچھ صارفین نے اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے حیرانگی وخوشی کااظہار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلپائن میں چھوٹا طیارہ آتش فشاں پہاڑ پر جا گرا، 4 افراد ہلاک

Next Post

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی ، 11 فلسطینی شہید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
مغربی کنارہ: جنین کیمپ میں اسرائیلی فوج کا چھاپا، متعدد فلسطینی جاں بحق اور زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی ، 11 فلسطینی شہید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.