بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جموں وکشمیر سمیت 64 مقامات پر چھاپہ ماری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-21
in تازہ تریں
A A
جعلی سیاسی عطیات کو روکنے کے لیے محکمہ انکم ٹیکس کے پورے ملک میں چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں/21فروری
انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے جموں وکشمیر سمیت ملک کے 64مقامات پر چھاپے مارے جس دوران اہم کاغذات کو ضبط کیا گیا۔
انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے منگل کے روز ملک کی مختلف ریاستوں میں 64مقامات پر چھاپے مارے ۔
معلوم ہوا ہے کہ جموں وکشمیر میں بری برہمنہ علاقے میں معروف کمپنی کے آفس پر چھاپہ ڈالا گیا اور وہاں پر تلاشی لی گئی۔
بتادیں کہ مالی بد عنوانی کے سلسلے میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے چھاپے ڈالے ۔
دریں اثنا جموں سے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ سے وابستہ مختلف ٹیموں نے بری برہمنہ انڈسٹریل ایریا میں چھاپے مارے اور وہاں کاغذات کی باریک بینی سے جانچ پڑتال شروع کی۔
انہوں نے بتایا کہ بری برہمنہ انڈسٹریل ایریا میں چار یونٹوں پر مختلف ٹیموں کی جانب سے چھاپے مارے گئے اور وہاں اہم کاغذات کو ضبط کیا گیا ۔
ذرائع کا کہنا مالی بد عنوانی کی اطلاع ملنے کے بعد انکم ٹیکس نے کارروائی کو انجام دیا ۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا: حکام

Next Post

جموں وکشمیر میں بہت جلد چناو ہونگے: ترون چھگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب

جموں وکشمیر میں بہت جلد چناو ہونگے: ترون چھگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.