بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام، ترکی میں چار لاکھ زلزلہ متاثرین کے لیے صحت کا سامان بھیجا گیا: ڈبلیو ایچ او

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-12
in عالمی خبریں
A A
روس ۔ یوکیرین جنگ میں نظام صحت بری طرح متاثر ہوا ہے، ڈبلیو ایچ او
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

جنیوا/۱//
عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ اس نے ترکی اور شام میں آنے والے طاقتور زلزلے سے متاثر ہونے والے تقریباً چار لاکھ لوگوں کےلئے صحت کا سامان پہنچایا گیاہے۔ڈبلیو ایچ او نے ایک بیان میں کہا کہ تباہ کن زلزلے سے ترکی اور شام شدید متاثر ہوئے ہیں، جس کے بعد عالمی ادارہ صحت نے امداد فراہم کرنے کے لیے دونوں ممالک کو 72 ٹن ہنگامی سرجری کا سامان فراہم کیا ہے، جس میں علاج بھی شامل ہے۔
ڈبلیو ایچ او کی پہلی دو پروازوں کے ذریعے ترکی اور شام میں ایک لاکھ افراد کے لیے 72 ٹن زندگیاں بچانے والا سامان فراہم کیا گیا ہے۔
اس میں کہا گیا ہے کہ تیسری پرواز اتوار کو شام پہنچنے والی تھی جس میں مزید 30 لاکھ افراد کے لیے 37 ٹن ہنگامی صحت سے متعلق سپلائی ہے۔
ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی انادولو نے اطلاع دی ہے کہ ’’زندہ بچ جانے والے شدید سردی اور مسلسل آفٹر شاکس کا سامنا کر رہے ہیں اور پناہ گاہ، خوراک، پانی اور طبی امداد تک ان کی رسائی بہت محدود ہے۔‘‘
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا کہ ہم متاثرین کی جانوں کے تحفظ کے لیے وقت کے خلاف دوڑ رہے ہیں۔
انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز (آئی ایف آر سی) نے بھی امدادی کارروائیوں کی حمایت جاری رکھنے کا وعدہ کیا کیونکہ زندہ بچ جانے والے مایوسی اور رکاوٹوں کا سامنا کررہے ہیں۔ آئی ایف آر سی کے سیکرٹری جنرل جگن چاپگن نے ٹویٹر پر کہا کہ آفت سے بچ جانے والے اکیلے نہیں ہیں۔
واضح رہے کہ جنوبی ترکی میں پیر کو آنے والے دو طاقتور زلزلوں میں 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور 80 ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔
زلزلوں کا مرکز صوبہ کہرمنہارس تھا اور اس کی شدت 7.7 اور 7.6 تھی اور اس نے ترکی کے 10 صوبوں میں تقریباً 1.3 کروڑ افراد کو متاثر کیا ہے۔
ہمسایہ ملک شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 3300 سے تجاوز کر گئی ہے اور 5200 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شام میں زلزلے کی وجہ سے تقریباً 50 لاکھ لوگ بےگھر ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

Next Post

ترکیہ و شام زلزلے کی درد ناک تصاویر وائرل؛ ہر آنکھ اشکبار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post

ترکیہ و شام زلزلے کی درد ناک تصاویر وائرل؛ ہر آنکھ اشکبار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.