جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

زلزلے سے تباہی پر شام نے مدد کی درخواست کی تھی: نیتن یاھو، دمشق کی تردید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-08
in عالمی خبریں
A A
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

دمشق///
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے "سفارتی” چینلز کے ذریعے شام نے گذشتہ روز آنے والے زلزلے میں مدد کے لیے درخواست کی تھی۔ شام کی اس درخواست پرعمل درآمد کیا گیا ہے تاہم دمشق نے اسرائیلی وزیراعظم کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔
نیتن یاہو نے اپنی لیکوڈ پارٹی کے ارکان کنیسٹ کو بتایا کہ اسرائیل کو "ایک سفارتی ذریعے سے شام کو انسانی امداد فراہم کرنے کی درخواست موصول ہوئی تھی اور میں نے اس سے اتفاق کیا ہے۔” انہوں نے مزید کہا کہ جلد ہی امداد روانہ کر دی جائے گی۔
ان کے دفتر نے "سفارتی ذریعہ” کے بارے میں مزید تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا۔
تاہم شام کے ایک سرکاری ذریعے نے میڈیا کو امدادی کاموں میں مدد کے لیے شام کی جانب سے اسرائیل سے کی گئی درخواست کے بارے میں اسرائیلی حکام کے الزامات کی تردید کی ہے۔”
انہوں نے کہا کہ دشمن کے میڈیا میں شائع ہونے والی ہر چیز اپنے وزیر اعظم کے لیے ایک پروپیگنڈہ مہم سے زیادہ کچھ نہیں ہے،” انہوں نے مزید کہا کہ شام ایسے ملک سے کیسے مدد مانگ سکتا ہے جس نے گذشتہ دہائیوں اور سالوں میں شامیوں کو مارا اور ان کے قتل میں حصہ لیا۔ "

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

Next Post

جنگی مشقیں اور صلاحیتیں بڑھائی جائیں: کم جونگ ان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
شمالی کوریا میں کورونا کے پہلے کیس کی تصدیق

جنگی مشقیں اور صلاحیتیں بڑھائی جائیں: کم جونگ ان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.