منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین کیلئے 2.2 بلین ڈالر کی امریکی فوجی امداد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-05
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن//
امریکہ نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ یوکرینی افواج کی روسی افواج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے کیف کو 2.2 بلین ڈالر کی اضافی فوجی امداد فراہم کرے گا۔ پینٹاگون نے ایک بیان میں کہا کہ اس امداد میں خاص طور پر یوکرین کو اپنی آبادی کے دفاع میں مدد کرنے کے لیے اہم فضائی دفاعی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ بکتر بند پیادہ گاڑیاں اور ’’ ہمارس‘‘ میزائل لانچرز کے لیے گولہ باررود شامل ہے۔
جنوری میں پینٹاگون نے یوکرین کے لیے فوجی امداد کی ایک نئی کھیپ کا اعلان کیا جس میں سینکڑوں بکتر بند گاڑیاں اور فضائی دفاع کے لیے سپورٹ شامل ہے تاہم اس میں بھاری ابرامس” ٹینک شامل نہیں تھے۔ نئے امدادی پیکج میں 59 بریڈلی جنگی گاڑیاں اور 90 سٹرائیکر انفنٹری گاڑیاں بھی شامل ہیں۔
امریکی فوج یوکرین کو 53 مائن ریزسٹنٹ آرمرڈ وہیکلز ( ایم آر اے پی ) اور 350 ایچ 998 ہمویز بھی دے گا۔ واشنگٹن یوکرینی فوج کو ہزاروں گولہ بارود کے علاوہ ناسماس اور ہمارس طیارہ شکن نظام کے لیے اضافی میزائل اور ایوینجر 8 طیارہ شکن نظام بھی حوالے کرے گا۔ ایونجر 8 مختصر فاصلے کا طیارہ شکن نظام ہے۔ اس نئی قسط کے ساتھ 24 فروری کو روسی حملے کے آغاز کے بعد سے یوکرین کے لیے امریکی فوجی امداد 26.7بلین ڈالر تک بڑھ گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوری 2023، اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں کے خلاف 3,532حقوق کی خلاف ورزیاں

Next Post

سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی تقرری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی تقرری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.