منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی فورسز کی یوکرین کے مشرقی حصے میں پیش قدمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-03
in عالمی خبریں
A A
یوکرین : روس کے لاجسٹک سینٹر پر قبضے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ماسکو/
روسی فورسز نے یوکرین کے مشرقی حصے میں پیش قدمی کرتے ہوئے کچھ علاقوں میں بمباری کی ہے۔
یوکرینی افواج کے مطابق یوکرین کے شہر باخمت اور اس کے قریبی 10 قصبوں میں روسی فورسز نے بمباری کی۔
اس حوالے سے یوکرینی افواج کا کہنا ہے کہ ایودیو، قریبی قصبہ میرینکا اور کچھ پڑوسی علاقوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
حکام کے مطابق شہر کراماتوسک میں روسی میزائل حملے سے رہائشی عمارت تباہ ہو گئی جبکہ دیگر 7 عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
اس حملے سے متعلق حکام کا کہنا ہے کہ ان میزائل حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 20 افراد زخمی ہوئے۔
اس حوالے سے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ مشرقی حصے میں مخالفین کی جارحانہ کارروائیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مشرقی حصے میں صورتِ حال مزید سخت ہوگئی ہے۔
دوسری جانب غیرملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ یوکرینی افواج نے 24 گھنٹوں کے دوران کئی علاقوں میں روسی فوج کی پیش قدمی روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کی غزہ پٹی پر ایک بار پھر فضائی حملے

Next Post

روس کی اسرائیل کو وارننگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی

روس کی اسرائیل کو وارننگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.