بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

شوپیاں میں سابق وزیر خزانہ کے زیر قبضہ 15کنال سرکاری اراضی کو چھڑایا گیا:حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-28
in ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/28جنوری

جموںکشمیر کے پہاڑی ضلع شوپیاں میں سابق وزیر خزانہ کے زیر قبضہ 15کنال سرکاری اراضی کو چھڑایا گیا۔

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

ضلعی انتظامیہ نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہفتے کے روز ایک سو کنال سرکاری اراضی جس پر لوگوں نے غیر قانونی طورپر قبضہ کیا ہوا تھا کو چھڑایا گیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق شوپیاں ضلع انتظامیہ کی جانب سے سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کرنے والوں کے خلاف ہفتے کے روز بھی کریک ڈاون جاری رہا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کے روز ضلع بھر میں ایک سو کنال سرکاری اراضی کو تحویل میں لیا گیا جس پر چند با اثر افراد نے غیر قانونی طورپر قبضہ کیا ہوا تھا۔انہوں نے کہاکہ ضلع میں ہی سابق وزیر خزانہ حسیب درابو کی 15کنال باغاتی اراضی جو کہ رونیو ریکارڈ میں سٹیٹ لینڈ ہے سے قبضہ چھڑایا گیا۔

ذرائع نے کہاکہ سرکار اراضی پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا ۔

بتادیں کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری میں سرکاری اراضی اور کاہچرائی کو چھڑانے کی خاطربڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کیا ہے جس کے زمینی سطح پر مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں اور عوامی حلقے بھی سرکارکی اس کارروائی کی سراہنا کر رہے ہیں۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر:بھارت جوڑو یاترا اونتی پورہ سے شروع، پرینکا گاندھی‘ محبوبہ مفتی نے کی شرکت

Next Post

بھارت جوڑو یاترا کا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں ہے : جے رام رمیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
ڈی اے پی کے مزید رہنما ¶ں کی کانگریس میں واپسی: جے رام رمیش

بھارت جوڑو یاترا کا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں ہے : جے رام رمیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.